- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

ضلعی انتظامیہ اور مظاہرین کے درمیان مزاکرات کامیاب، ایم ایٹ شاہراہ ڈی بلوچ پوائنٹ پر کھول دیا گیا

- Advertisement -

25

تربت(اسٹاف رپورٹر ) ضلعی انتظامیہ اور مظاہرین کے درمیان مزاکرات کامیاب، ایم ایٹ شاہراہ ڈی بلوچ پوائنٹ پر کھول دیا گیا

ڈپٹی کمشنر کیچ اسماعیل ابراھیم ،ڈی پی اوکیچ ضیاء مندوخیل ،ڈسٹرکٹ چیرمین میرہوتمان بلوچ آل پارٹیز مکران کے کنوینر نواب شمبیزئی نے گذشتہ شب ڈی بلوچ کے مقام پر ہونے والے دھرناگاہ میں جاکر دھرناوالون سے کامیاب مزاکرات کے بعد دھرناختم کرنے کا اعلان کیا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

قبل ازین آل بارڈر ٹریڈ نمائندگان کیچ کے رہنمائوں نے ڈپٹی کمشنر کیچ اورضلعی چیرمین کے سامنے اپنے پانچ مطالبات رکھے جن میں تین دن کی چھٹی ختم، اندورن بلوچستان تیل کی ترسیل، مذید کراسنگ پوائنٹس، بلاک ناموں کی بحالی اوراٹھارہ سو تراسی کے لسٹ میں رہ جانی والی گاڑیوں کی ویری فکیشن کے بعد اندراج کے مطالبات شامل تھے جس پر ڈپٹی کمشنر کیچ اسماعیل ابراھیم نے شرکاء کو بتایا کہ مزکورہ دو بنیادی مطالبات صوبائی حکومت سے تعلق رکھتے ہیں وہ انکے دائرہ اختیار سے باہر ہیں ان کے لیے البتہ وہ اوپر سفارشات بیجھ چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ زمہ دار لوگوں پر مشتمل کمیٹی بنائیں جو منتخب نمائندگان سے ملین اورنمائندون کے ہمراہ وزیراعلی سے ملاقات کرکے انکے سامنے یہ مسائل رکھیں وہی فورم ان مسائل کوحل کرنے کا اختیار رکھتی ہے جہاں تک مزید کراسنگ پوائنٹس کاتعلق ہے یہ دو ملکوں کے درمیان ایک مسئلہ ہے مگرہماری بات چیت حکومت ایران سے ہورہی ہے ہمیں امیدہے اس حوالے سے پیش رفت ہوگی۔

انہون نے مزید کہاجہان تک بلاک ناموں کاتعلق ہے اس پر مکینزم بناچکے ہیں ،جوافراد کلیئر ہونگے ،انکے نام بحال ہونگے ،اوراسی طرح اٹھارہ سو تراسی کے رہ جانی والی نامین ہیں انہیں ویری فائی کے بعد لسٹ میں اندراج کرینگے،مزکورہ مطالبات ماننے کے بعد آل بارڈر ٹریڈ نمائندگان کیچ نے اپنا دھرناختم کرنے کا اعلان کیا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
چیئرمین گوادر بندرگاہ نورالحق بلوچ نے گوادر پورٹ پر قائم 1.2 ایم جی ڈی صلاحیت کے ڈیسالینیشن پلانٹ کا... گوادر پورٹ اتھارٹی کے واٹر فلٹر پلانٹ کا پانی غیر معیاری ، بدبو اور گندگی سے عوام پریشان ایران نے امریکا سے دوبارہ مذاکرات شروع کرنے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی نامعلوم افراد کا ژوب کے علاقے میں ناکہ بندی۔مزید جانئیے نیشنل پارٹی گوادر کا احتجاجی مظاہرہ ۔ پانی، بجلی، بارڈر بندش اور ٹرالنگ پر شدید تحفظات کا اظہار ایس ایس پی گوادر ضیاء مندوخیل سے گوادر پریس کلب کے وفد کی ملاقات ۔ منشیات کے خاتمے اور ٹریفک قوانین ... منیجنگ ڈائریکٹر جیڈا کی چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی سے اہم ملاقات گوادر کی ترقی کے لیے مشترکہ لائحہ ... خوبصورت سمندر کو پلاسٹک کی آلودگی سے بچانے کی ضرورت ہے۔تحریر ۔۔۔ اختر ملنگ ڈاکٹر مہناز اسلم نے چین میں منعقدہ بین الاقوامی فورم میں تربت یونیورسٹی کی نمائندگی کی پیشکان میں مساجد میں چوری کی بڑھتی وارداتیں، جمعیت علماء اسلام کا پولیس سے رابطہ بیلار ڈیم پانی سپلائی کرنے والی چینل ٹوٹ گئی. پانی کی گراں فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن، چار ٹینکر ڈرائیور گرفتار عوام کو ریلیف اولین ترجیح ہے، اے سی ... پانی کی قلت پر احتجاج شہریوں نے بلدیہ گوادر کا گیٹ بند کر دیا یونیورسٹی آف تربت کے ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کے22واں اجلاس میں معیاری تحقیقی سرگرمیوں کو فرو... لاٹھی، گولی اور قید و بند سے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔گرینڈ الائنس گوادر