- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا نلینٹ کے علاقوں کا دورہ

- Advertisement -

37

گوادر (اسٹاف رپورٹر )ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا نلینٹ کے علاقوں کا دورہ، گرلز اینڈ بوائز اسکولز، ہسپتال، گراؤنڈ کا وزٹ .ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے آج نلینٹ کا تفصیلی کا دورہ کیا اور مختلف اسکولز جس میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول اور گورنمنٹ گرلز اسکول بھی شامل ہیں. مولانا بلوچ نے اسکولز میں بچے بچیوں سے ملاقات کے علاوہ اسکول اسٹاف سے بھی ملاقات کی اور ان سے ان کے مسائل و خدشات سنے اور ان کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی

- Advertisement -

بعد ازاں مولانا بلوچ نے نلینٹ ہسپتال کا دورہ کیا اور ڈاکٹر و سہولیات کا جائزہ لیا. ہسپتال کو دواؤں کی فراہمی کے لئے موقع پر ہی ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران سے رابطہ کرکے دوائیں مہیا کرنے کی تاکید کی.اس کے علاوہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے نلینٹ گراؤنڈ کا بھی دورہ کیا جہاں زیر تعمیر باؤنڈری وال کی ناقص تعمیر پر تشویش کا اظہار کیا اور ٹھیکیدار سے باز پرس کرنے کی یقین دہانی کرائی.علاقہ مکین نے نلینٹ کے دو روڑ جن کا کام بند ہے ان کے کام کو دوبارہ آغاز کرنے کی درخواست کی جس پر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے ان روڈز کے کام کو جلد زروع کرانے کی یقین دہانی کرائی .اس موقع پر جاوید قادر عیسی حسین نزیر جام بھی ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کے ہمراہ تھے.

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
لاٹھی، گولی اور قید و بند سے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔گرینڈ الائنس گوادر مکران کوسٹل ہائی وے سنگل کے مقام پر 4 گاڑیوں کا تصادم چیئرمین گوادر بندرگاہ نورالحق بلوچ سے گوادر چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات، فش پروسیسنگ انڈسٹری کے ... بلوچستان گرینڈ الائنس کی اپیل پر تنخواہوں اور مراعات میں وفاقی طرز پر اضافے سے متعلق دفاتر کی تالا ب... نیوٹاؤن کے علاقے کلانچی پاڑہ میں پانی چوری کے خلاف بڑی کارروائی گوادر، گرینڈ الائنس بلوچستان کی کال پر ڈی ایچ کیو اسپتال کی او پی ڈی بند رہی۔ حاجی قادر جان بلوچ گوادر فشریز ایسوسی ایشن کا گرینڈ الائنس دھرنے میں شرکت کا اعلان عید الاضحی کے تیسرے دن دشت میں فلاحی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ڈپٹی کمشنر کا عید کے روز ہسپتال اور جوڈیشل لاک اپ کا دورہ،اور قیدیوں میں عیدی تقسیم بجلی اور پانی کی بندش پر شہریوں کا احتجاج، وائی چوک پر ٹریفک معطل واجھیں چندن ساچ! ...... اسلم تگرانی چارٹر آف ڈیمانڈ کے لیے بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری ساحل مکران میں غیر قانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے خصوصی پیٹرولنگ کا آغاز مرکزی ماہیگیر سکریٹری کی سربراہی میں ماہیگیروں کا ڈی جی فشریز سے ملاقات ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا ...