- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

پشکان کے حدود میں ٹرالرز مافیا کی جانب سے فشریز اہلکاروں پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

- Advertisement -

203

گوادر (اسٹاف رپورٹر) پشکان کے حدود میں ٹرالرز مافیا کی جانب سے فشریز اہلکاروں پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں، اسلحہ بردار ٹرالرز مافیا کس کے پشت پناہی میں دن دہاڑے غنڈہ گردی کررہے ہیں؟ فشریز اہلکاروں کی بہادری کو سراہتے ہیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

- Advertisement -

قائد حق دو تحریک بلوچستان ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ اپنے ایک بیان میں فشریز اہلکاروں جس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر جیونی یونس قمبرانی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پشکان سہراب مگسی سمیت دیگر اہلکاروں پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلحہ بردار ٹرالرز مافیا طاقتوروں کی پشت پناہی میں دن دھاڑے دہشت گردی کررہے ہیں مگر حکومت اور ادارے ان کے وجود سے انکاری ہیں۔

- Advertisement -

بیان میں فشریز اہلکاروں کی بہادری سے مقابلہ کرنے اور سہولت کاروں کی گرفتاری کو سراہتے ہوئے کہا گیا کہ ہم امید کرتے ہی‍ں کہ فشریز اہلکار ان ٹرالرز مافیا کے خلاف اپنی کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے ان کو بحر بلوچ سے دور بھگا دیں گے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
واجھیں چندن ساچ! ...... اسلم تگرانی چارٹر آف ڈیمانڈ کے لیے بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری ساحل مکران میں غیر قانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے خصوصی پیٹرولنگ کا آغاز مرکزی ماہیگیر سکریٹری کی سربراہی میں ماہیگیروں کا ڈی جی فشریز سے ملاقات ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا ... گوادر یونیورسٹی نے RIPE کے ذریعے معیار اور کارکردگی کو نئی بلندیوں تک پہنچایا ہے۔ کاگدے پہ اسلم تگرانی ءَ ۔۔۔ چندن ساچ میر ارشد کلمتی کا انسان دوستی کا عملی مظاہرہ، انڈس ہسپتال گوادر کو وہیل چیئرز عطیہ، سی ای او سے ملاق... مکران کوسٹل ہائی وے بند، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا سول اسپتال گوادر کی نئی عمارت گیراج بن گئی شہریوں کی اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل گوادر ، 42-ایس بی کے امیدواروں کی جوائننگ روکنا بدنیتی پر مبنی اقدام ہے، آدم قادربخش جیونی کے علاقے تلسر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ۔ مزید جاننے یونیورسٹی آف تربت میں پانچ روزہ "اسکلز ڈویلپمنٹ" تربیتی ورکشاپ کا آغاز گوادر میں کم سن ڈرائیوروں کی بڑھتی ہوئی تعداد، شہریوں کا پولیس سے فوری کارروائی کا مطالبہ۔ شہری سربندن میں چاقو حملہ، واپڈا کا عارضی ملازم فرار