- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

اورماڑہ کے ہوٹلوں میں تیتر کا گوشت فروخت ہونے کا انکشاف، محکمہ وائلڈ لائف حرکت میں آگئی

- Advertisement -

167

گوادر(محمود سگار۔اسٹاف رپورٹر ) اورماڑہ کے ہوٹلوں میں تیتر کا گوشت فروخت ہونے کا انکشاف، محکمہ وائلڈ لائف حرکت میں آگئی

اورماڑہ کے دکانوں اور ہوٹلوں میں تیتر اور دیگر نایاب نسل کے پرندوں کا گوشت فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

- Advertisement -

نایاب پرندوں کا گوشت ہوٹلوں میں فروخت ہونے کی خبر سے محکمہ جنگلات و جنگلی حیات حرکت میں آگئی۔

- Advertisement -

محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے اورماڑہ میں واقع مختلف دکان مالکان اور ہوٹل مالکان کے خلاف ڈیٹا اکھٹا کرنے اور بھرپور کارروائی کرنے کا عمل فوری طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے بلوچستان کے جنگلوں میں پایا جانے والا تیتر خطے کا ایک قدیم پرندہ ہے۔ اس کا وزن 200 سے 400 گرام ہوتا ہے، لیکن جب یہ مختصرالوجود پرندہ بولتا ہے تو اس کی آواز کئی سو میٹر تک سنائی دیتی ہے۔

بلوچستان کے مختلف جنگلوں سمیت اورماڑہ کے دیہی علاقوں میں کثیر تعداد میں تیتر اور دیگر نایاب نسل کے پرندے بھی پائے جاتے ہیں۔

جبکہ چند سال قبل تلوبند کنزروینسی کے صدر سید معیار جان نوری نے بھی تقریباً دو سو کے قریب بورے تیتر اورماڑہ کے مختلف دیہی علاقوں میں لا کر چھوڑ دیے تھے جن کی وجہ سے اب ان کی تعداد ہزاروں تک پہنچ گئی ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
گوادر فشریز ایسوسی ایشن کا گرینڈ الائنس دھرنے میں شرکت کا اعلان عید الاضحی کے تیسرے دن دشت میں فلاحی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ڈپٹی کمشنر کا عید کے روز ہسپتال اور جوڈیشل لاک اپ کا دورہ،اور قیدیوں میں عیدی تقسیم بجلی اور پانی کی بندش پر شہریوں کا احتجاج، وائی چوک پر ٹریفک معطل واجھیں چندن ساچ! ...... اسلم تگرانی چارٹر آف ڈیمانڈ کے لیے بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری ساحل مکران میں غیر قانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے خصوصی پیٹرولنگ کا آغاز مرکزی ماہیگیر سکریٹری کی سربراہی میں ماہیگیروں کا ڈی جی فشریز سے ملاقات ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا ... گوادر یونیورسٹی نے RIPE کے ذریعے معیار اور کارکردگی کو نئی بلندیوں تک پہنچایا ہے۔ کاگدے پہ اسلم تگرانی ءَ ۔۔۔ چندن ساچ میر ارشد کلمتی کا انسان دوستی کا عملی مظاہرہ، انڈس ہسپتال گوادر کو وہیل چیئرز عطیہ، سی ای او سے ملاق... مکران کوسٹل ہائی وے بند، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا سول اسپتال گوادر کی نئی عمارت گیراج بن گئی شہریوں کی اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل گوادر ، 42-ایس بی کے امیدواروں کی جوائننگ روکنا بدنیتی پر مبنی اقدام ہے، آدم قادربخش