- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا کور کمانڈر بلوچستان سے رابطہ ‘ گوادر میں غیر ضروری چیک پوسٹ ہٹانے کا مطالبہ

- Advertisement -

43

گوادر (گوادر سٹی نیوز) ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا کور کمانڈر بلوچستان سے رابطہ، گوادر میں غیر ضروری چیک پوسٹ ہٹانے اور سول اداروں میں عسکری اداروں کی بیجاہ مداخلت بند کرنے کا مطالبہ

- Advertisement -

ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کورکمانڈر بلوچستان سے رابطہ کرکے گوادر میں غیر ضروری چیک پوسٹ جس میں کوہ باتیل کے ساتھ نیوی کا چیک پوسٹ ، پشکان کے راستے میں ایف سی کا چیک پوسٹ ، پشکان کے ساتھ کوسٹ گارڑ کا چیک پوسٹ ، جیوانی کے راستے دو ایف سی چیک پوسٹ ، شہہ آبادایف سی چیک پوسٹ، چب ریکانی کے دو چیک پوسٹ ،اورماڑہ میں نیوی کا انٹری چیک پوسٹ شامل ہیں کو ہٹانے کا مطالبہ کیا

- Advertisement -

اس کے علاوہ ایم پی اے گوادر نے ضلع بھر کے سول اداروں اور عوامی معاملات میں عسکری اداروں کی بیجاہ مداخلت اور عوامی نمائندوں کو نظرانداز کرکے انتظامی معاملات میں دخل اندازی سے پیدا ہونے والے مسائل اور اس سے اداروں کی کارکردگی متاثر ہونے سے متعلق آگاہ کیا اور مطالبہ کیا کہ عسکری ادارے سول اداروں میں مداخلت کے بجائے اپنے سیکیورٹی معاملات پر توجہ دیں تاکہ سارے ادارے اپنے دائرہ اختیار میں بہتر کام کرسکیں

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
گوادر فشریز ایسوسی ایشن کا گرینڈ الائنس دھرنے میں شرکت کا اعلان عید الاضحی کے تیسرے دن دشت میں فلاحی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ڈپٹی کمشنر کا عید کے روز ہسپتال اور جوڈیشل لاک اپ کا دورہ،اور قیدیوں میں عیدی تقسیم بجلی اور پانی کی بندش پر شہریوں کا احتجاج، وائی چوک پر ٹریفک معطل واجھیں چندن ساچ! ...... اسلم تگرانی چارٹر آف ڈیمانڈ کے لیے بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری ساحل مکران میں غیر قانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے خصوصی پیٹرولنگ کا آغاز مرکزی ماہیگیر سکریٹری کی سربراہی میں ماہیگیروں کا ڈی جی فشریز سے ملاقات ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا ... گوادر یونیورسٹی نے RIPE کے ذریعے معیار اور کارکردگی کو نئی بلندیوں تک پہنچایا ہے۔ کاگدے پہ اسلم تگرانی ءَ ۔۔۔ چندن ساچ میر ارشد کلمتی کا انسان دوستی کا عملی مظاہرہ، انڈس ہسپتال گوادر کو وہیل چیئرز عطیہ، سی ای او سے ملاق... مکران کوسٹل ہائی وے بند، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا سول اسپتال گوادر کی نئی عمارت گیراج بن گئی شہریوں کی اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل گوادر ، 42-ایس بی کے امیدواروں کی جوائننگ روکنا بدنیتی پر مبنی اقدام ہے، آدم قادربخش