بی این پی عوامی کی لیگل ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر رٹ پٹیشن جمع کردی گئی.
بی این پی عوامی کی لیگل ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر رٹ پٹیشن پر پارٹی کے مرکزی صدر راجی راھشون میر اسداللّٰہ بلوچ کی طرف سے دستخط شدہ ریپلائی اور ری جواہینڈر جمع کر دی گئی۔
واضح رہے کہ 17جولائی 2023 میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایک مضبوط ، ساؤنڈ اور معقول و قانونی فیصلے میں ڈکلیئر کیا کہ پارٹی کا آہینی صدر راجی راھشون میر اسداللّٰہ بلوچ ھیں اور جھنڈا و انتخابی نشان کیمل بھی اسی پارٹی کے ھو نگے جسے ای سی پی نے اپنے ویب سائیڈ میں اپ ڈیٹ کیا جس پر فریق مدیون نے ہائی کورٹ اسلام آباد میں رٹ پٹیشن دائر کیا جس پر اگلی سماعت میں حتمی دلائل دئیے جائیں گے۔