- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

ضلع کیچ کی سب تحصیل ہوشاپ سے پنجاب کے رہائشی پانچ افراد اغوا۔

589

تربت(گوادر سٹی نیوز ڈیسک) ضلع کیچ کی سب تحصیل ہوشاپ سے پنجاب کے رہائشی پانچ افراد اغوا۔
سرکاری اطلاع کے مطابق بدھ کی شام ضلع کیچ کی سب تحصیل ہوشاپ کے نواحی گاؤں ڈنڈار میں مسلح افراد نے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد کو اس وقت اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جب وہ سرکاری ٹیلی کام کمپنی یوفون کے ایک نئے ٹاور کی تنصیب کے لیے وہاں کام کررہے تھے۔

لیویز ایک زریعہ نے ڈیلی ایگل کیچ کو واقعہ کی تصدیق کی اور بتایا کہ اغوا کا یہ واقعہ بلوچستان کی شورش سے زیادہ متاثرہ ضلع آواران کے قریب تقریباً 7 کلومیٹر کیچ ضلع کے اندر پیش آیا۔ ان کے مطابق یہ افراد ایک کرولا گاڑی پر اس علاقے میں کام کے لیے سیکیورٹی کے بغیر گئے تھے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

اغوا شدہ افراد کے نام نزیر احمد، محمد طارق، صفدر علی، فاروق اور حسنین معلوم ہوئے ہیں۔

انتظامیہ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تربت نے ڈپٹی کمشنر کیچ کی ہدایت پر لیویز کی ایک ٹیم مزکورہ علاقہ کی جانب روانہ کردی ہے۔ تاہم ابھی تک مغویوں کے بارے میں معلومات حاصل نہیں ہوسکی یے۔ڈیلی ایگل کیچ

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
میٹرک کے امتحان میں لڑکیاں بازی لے گئیں.مزید جانئیے حق دو تحریک کے بانی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول عیدگاہ محلہ سربندن کا د... بلدیہ پسنی کے ڈیلی ویجز ملازمین نے تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے اور تنخواہوں کی مقررہ وقت پر عدم ادائی... حق دو تحریک گوادر کی کال پر مکران کوسٹل ہائی وے سربندن کے مقام پر بلاک ڈپٹی کمشنر حمود الرحمن کی زیر صدارت پولیو مہم کی تیاریوں کے حوالے سے ضلعی سطح پر ایک اہم اجلاس منعقد کنٹانی ہور کل بند رہے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر گوادر میر جواد زہری ک گوادر کے ساحلی شہر پسنی میں انتظامیہ اور مرغی فروشوں کے درمیاں کامیاب مذاکرات مکران کوسٹل ھائی وے چٹی کے مقام پر 3 گاڑیوں کو حادثہ اسسٹنٹ کمشنر گوادر جواد احمد زہری کا مرغی بیوپاریوں کے ساتھ اجلاس، اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں منعقد ہو... کوئٹہ سائنس کالج میں تباہ کن آتشزدگی، تاریخی تعلیمی ریکارڈز راکھ میں تبدیل. دانش حسین لہڑی گوادر کے انتظامی معاملات میں مسلسل مداخلات اور منتخب نمائندوں کے ساتھ عدم تعاون کے خلاف میونسپل کمیٹ... پسنی میں نامعلوم افراد کا ساقی خانہ پر بم حملہ ہوپ فاؤنڈیشن کی جانب سے گوادر میں تھیلسیمیا کے مریضوں کے لئے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد ہوگا۔ اورماڑہ میں سائیکلون کے اثرات نمودار ، طوفانی ہواؤں کے باعث ہوٹل کی چھت گر گئی، دو افراد زخمی ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمن نے موسم کی سنگین پیشن گوئیوں کے پیش نظر ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا