08/31/2024ہوپ فاؤنڈیشن کی جانب سے گوادر میں تھیلسیمیا کے مریضوں کے لئے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد ہوگا۔
08/31/2024اورماڑہ میں سائیکلون کے اثرات نمودار ، طوفانی ہواؤں کے باعث ہوٹل کی چھت گر گئی، دو افراد زخمی
08/30/2024ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمن نے موسم کی سنگین پیشن گوئیوں کے پیش نظر ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا
08/30/2024ساحلی علاقوں کے ماہی گیروں کو موسم کی ممکنہ خرابی کے پیش نظر فوری طور پر حفاظتی اقدامات اٹھانے کی ہدایت .گوادر ضلعی انتظامیہ نےاعلامیہ جاری کردیا
08/30/2024اورماڑہ کے مائیگیر 30 اگست تک گہرے سمندر شکار کرنے نہ جائیں . محکمہ فشریز نے الرٹ جاری کردیا ہے.
08/29/2024ایم پی اے گوادر ہدایت الرحمان بلوچ کا اعلان ۔مکران کوسٹل ہائی وے کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کریں گے۔
08/28/2024گوادر پورٹ اتھارٹی اور گوادر یونیورسٹی کے تعاون سے پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ میں گوادر کے طلبا و طالبات کے لئے جاب فیئر کا انعقاد۔
08/27/2024کل بروز 28اگست کو مرکزی انجمن تاجران پاکستان کی بھر پور حمایت کرتے ہیں.ترجمان مرکزی انجمن تاجران گوادر
08/25/2024ھوت بخش اللہ ویلفئیر ٹرسٹ کی بلڈ بینک ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ڈسٹرکٹ گوادر کے علاقے روبار میں ایک روزہ بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا.