کنٹانی ہور کل بند رہے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر گوادر میر جواد زہری ک
گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک) کنٹانی ہور کل بند رہے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر گوادر میر جواد زہری کے ایک اعلامیہ کے مطابق کنٹانی ہور کھل کاروبار کے لئے بند رہے گا۔ اعلامیہ کے مطابق کنٹانی ہور میں ایک ناخدا اور خلاصی سمندر میں گر کر ڈوب گئے تھے، ناخدا کی لاش مل گیا ہے، جبکہ خلاصی کی تلاش جاری ہے۔ جس کی وجہ سے کل پانچ ستمبر کو کنٹانی ہور کاروبار کے لئے بند رہے گا۔