- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

پسنی فش ہاربر اتھارٹی کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کسی بھی طرح قابل قبول نہیں،محسن بھٹو

- Advertisement -

18

پسنی ( اسٹاف رپورٹر )آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین پسنی کے زونل چئیرمین محسن بھٹو،زونل وائس چئیرمین شاہ رواں ،زونل سیکرٹری داد کریم اور زونل جوائنٹ سیکرٹری پیرجان عیسی نے اپنے جاری بیان میں پسنی فش ہاربر اتھارٹی کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کو قابل مذمت عمل قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ سیکرٹری فشریز اور سیکرٹری فنانس بلوچستان اس پر فوری توجہ دیں۔

- Advertisement -

انہوں نے کہا کہ پسنی ہاربر اتھارٹی کے ملازمین کی تنخواہیں تین مہینے بعد کم کرکے ادا کی جارہی ہیں جبکہ ملازمین نے اپنے ضرورت کے لیے مختلف بینکوں سے قرض لیا ہے اور کم تنخواہ کی وجہ سے اُنھیں مشکلات پیش آرہی ہیں۔انھوں نے وزیراعلی بلوچستان سے بھی مطالبہ کیا کہ ملازم مزدور کش پالیسیاں فوری طور پر بند کی جائیں اور ملازمین کو اُنکے حقوق دیے جائیں۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
نعمان اسحاق بلوچ کی ماروائے عدالت جبری گمشدگی کے خلاف دوسرے روز بھی فش ہاربر جی ٹی کے سامنے احتجاجی ... پک اپ یونین اس رجسٹریشن کے عمل کو یکسر مسترد کرتی ہے. گوادر میں تیل کے کاروبار سے منسلک پِک اپ گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے ضلعی انتظامیہ کا اہم اعلان تربت میں بم دھماکہ چار افراد جاں بحق، 32 زخمی پی ایس ایل سیزن 10 کی ڈرافٹ تقریب گوادر سے لاہور منتقل کر دی گئی سب میرین کیبل میں خرابی، ملک میں انٹرنیٹ کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ گوادر سول سوسائٹی اور جی ایس اے منیجمنٹ کی جانب سے بچوں کی اچھی دماغی صحت کے حوالے سے ڈسٹرکٹ کونسل ھ... پاکستان کوسٹ گارڈزکی کارروائی، غیر قانونی تارکین وطن گرفتار نیشنل پارٹی جمہوری جدوجہد اور عدم تشدد کے سیاسی فلسفہ پر یقین رکھتی ہے. نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ... پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنماء اور نامور شخصیت میر فدا حکیم رند کا کمانڈنٹ ایف سی دشت کرنل عام... بجلی بحران کے حل کے لیے کھلی کچہری، کیسکو کے اعلیٰ افسران کی شرکت، شہریوں کے مسائل کے حل کی یقین دہا... ڈی آئی جی کوسٹل ہائی وے پولیس این-10 بلوچستان برکت حسین کھوسہ کا پیر بمبل کا دورہ کیا.مزید جانئیے مطالبات کی عدم منظوری تک دھرنے سے نہیں اٹھیں گے۔ آل پارٹیز کنوینر سٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراھتمام اور گٹھی ڈھور کرکٹ اکیڈمی و آل کرکٹ کلبز گوادر کے تعاون سے سنیٹر... ایم پی اے گوادر، عبدالقیوم حیدر کی انتقال پر اظہار تعزیت کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے