- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

گوادر ،سمندر کے راستے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام،60کلوآئس برآمد

- Advertisement -

155

گوادر ( اسٹاف رپورٹر )سمندر کے راستے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام،60کلوآئس برآمد
اطلاع کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے سمندر کے راستے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ہے.ترجمان اے این ایف کے مطابق مکران کوسٹل ایریا کے قریب خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے منشیات کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی گئی ہے۔ترجمان نے کہاکہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے گھنٹوں خفیہ نگرانی کے بعد خلیج عمان جانے والی سپیڈ بوٹ کا پیچھا کیا، جیونی کے قریب گہرے سمندر میں کامیاب آپریشن کے ذریعے60کلوآئس برآمد کرلی گئی۔

- Advertisement -

ترجمان اے این ایف کے مطابق برآمد شدہ آئس مختلف پیکٹس اور ڈبوں میں مہارت سے چھپائی گئی تھی، گہرے سمندرکا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزمان فرار ہوگئے جن کی تلاش کے لئے آپریشن جاری ہے۔ترجمان کے مطابق ملزمان کےخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
لاٹھی، گولی اور قید و بند سے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔گرینڈ الائنس گوادر مکران کوسٹل ہائی وے سنگل کے مقام پر 4 گاڑیوں کا تصادم چیئرمین گوادر بندرگاہ نورالحق بلوچ سے گوادر چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات، فش پروسیسنگ انڈسٹری کے ... بلوچستان گرینڈ الائنس کی اپیل پر تنخواہوں اور مراعات میں وفاقی طرز پر اضافے سے متعلق دفاتر کی تالا ب... نیوٹاؤن کے علاقے کلانچی پاڑہ میں پانی چوری کے خلاف بڑی کارروائی گوادر، گرینڈ الائنس بلوچستان کی کال پر ڈی ایچ کیو اسپتال کی او پی ڈی بند رہی۔ حاجی قادر جان بلوچ گوادر فشریز ایسوسی ایشن کا گرینڈ الائنس دھرنے میں شرکت کا اعلان عید الاضحی کے تیسرے دن دشت میں فلاحی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ڈپٹی کمشنر کا عید کے روز ہسپتال اور جوڈیشل لاک اپ کا دورہ،اور قیدیوں میں عیدی تقسیم بجلی اور پانی کی بندش پر شہریوں کا احتجاج، وائی چوک پر ٹریفک معطل واجھیں چندن ساچ! ...... اسلم تگرانی چارٹر آف ڈیمانڈ کے لیے بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری ساحل مکران میں غیر قانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے خصوصی پیٹرولنگ کا آغاز مرکزی ماہیگیر سکریٹری کی سربراہی میں ماہیگیروں کا ڈی جی فشریز سے ملاقات ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا ...