- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

گوادر پولیس کا بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، پانچ بھکارن خواتین کو گرفتار کرلیا گیا

22

گوادر (اسٹاف رپورٹر) گوادر پولیس کا بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، پانچ بھکارن خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی پی او گوادر نجیب اللہ پندرانی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او گوادر محسن علی اور ایس ایچ او فیمیل فضاء الٰہی نے آج پولیس ٹیم کے ہمراہ گوادر سٹی کے مختلف علاقوں میں سے فحاشی پھیلانے والے بھکاری گروہ کے تین خواتین سمیت پانچ بھکارنوں کو گرفتار کرلیا جن کو ضلع بدر کرکے واپس انکے علاقوں کی جانب بھیجا جائے گا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
مکران ریجن پولیس کی کامیاب کاروائیاں: متعدد ملزمان گرفتار اور چوری شدہ سامان برآمد. وادر پیک اپ یونین اور ڈپو مالکان نے سر بندن کے مقام مکران کوسٹل ہائی وے کو غیر معینہ مدت کیلئے بلاک... گوادر پورٹ کمپلیکس میں حسین اشرف فٹسال گراؤنڈ کا افتتاح کردیا گیا.مزید جانئیے گوادر پولیس کا بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، پانچ بھکارن خواتین کو گرفتار کرلیا گیا گوادر ، ساحل بلوچستان پر 250 ارب روپے کی مچھلیاں ٹرالرز مافیا کی نزر ہو جاتی ہیں۔ مولانا ہدایت الرحم... پک اپ یونین و ڈپو مالکان اتحاد سمیت کنٹانی متاثرین کی جانب کل بروز جمعہ صبح 9 بجے کوسٹل ہائیوے بمقام... ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا گوادر کے متعدد اسکولز کا دورہ، اسٹاف، اساتذہ اور طلباء ... زائرین نے پاک ایران بارڈر بند کردیا.مزید جانئیے عدالت نے دو مقدمات میں نامزد حق دو تحریک کے سربراہ ایم پی اے گوادر مولانا ھدایت الرحمن سمت حق دو تحر... گوادر شہر میں موٹر سائیکلوں کی اضافی سرچ لائیٹ کی وجہ سے راہ گیر اور موٹر سائیکل سوار پریشان، حادثے... گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شفقت انور شاہوانی کی ہدایت پر شہر کو صاف اور سرسبز بنانے کے ... ڈپٹی کمشنر گوادر اور پیک اپ یونین اور ڈیو مالکان کے درمیان مذاکرات ناکام چیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی پسند خان بلیدی کی کوششوں سے گوادر پورٹ کا سیکیورٹی نظام جدید بنا دیا گیا پیک اپ یونین اور ڈپو مالکان نے مطالبات کے منظوری کے لئے ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے مظاہرہ عوامی شکایات پر گوادر پولیس ان ایکشن