مومن علی بلوچ نے ایکسئین پبلک ہیلتھ گوادر کے چارج سھنبال لیا.
پسنی (گوادر سٹی نیوز ڈیسک)مومن علی بلوچ نے ایکسئین پبلک ہیلتھ گوادر کے چارج سھنبال لیا.
مومن علی بلوچ نے بطور ایکسئین محکمہ پبلک ہیلتھ گوادر اپنے جارچ سھنبال لیا.مومن بلوچ کا تعلق ضلع کیچ سے ہے اور وہ ایک تعلیم یافتہ اور محنتی افسر ہیں۔
عوامی حلقوں نے مومن علی بلوچ کا بطور ایکسیئن چارج سھنبالنے پر اُنھیں مبارک باد پیش کی اور یہی امید کی ہے کہ وہ ضلع گوادر میں پانی کی سپلائی کو بہتر بنانے کے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اُٹھائیں گے.