- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جیونی گبد سے گوادر تک زائرین کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حمود الرحمن ڈپٹی کمشنر گوادر

- Advertisement -

83

گوادر (گوادر سٹی نیوز ) ڈپٹی کمشنر حمود الرحمن نے زائرین کی حفاظت اور محفوظ سفر کے پیش نظر ایک اہم اعلامیہ جاری کیا ہے، جس میں جیونی گبد سے گوادر تک زائرین کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے،اور
ایران میں بھی زائرین کی داخل ہونے پر پابندی عائد کی گئی ہے، لہذا اس دوران زائرین کسی بھی سفر سے گریز کریں۔ اس اقدام کا مقصد زائرین کی سفری سہولیات میں بہتری لانا ہے۔
زائرین تاحکم ثانی کسی بھی قسم کے غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
لاٹھی، گولی اور قید و بند سے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔گرینڈ الائنس گوادر مکران کوسٹل ہائی وے سنگل کے مقام پر 4 گاڑیوں کا تصادم چیئرمین گوادر بندرگاہ نورالحق بلوچ سے گوادر چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات، فش پروسیسنگ انڈسٹری کے ... بلوچستان گرینڈ الائنس کی اپیل پر تنخواہوں اور مراعات میں وفاقی طرز پر اضافے سے متعلق دفاتر کی تالا ب... نیوٹاؤن کے علاقے کلانچی پاڑہ میں پانی چوری کے خلاف بڑی کارروائی گوادر، گرینڈ الائنس بلوچستان کی کال پر ڈی ایچ کیو اسپتال کی او پی ڈی بند رہی۔ حاجی قادر جان بلوچ گوادر فشریز ایسوسی ایشن کا گرینڈ الائنس دھرنے میں شرکت کا اعلان عید الاضحی کے تیسرے دن دشت میں فلاحی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ڈپٹی کمشنر کا عید کے روز ہسپتال اور جوڈیشل لاک اپ کا دورہ،اور قیدیوں میں عیدی تقسیم بجلی اور پانی کی بندش پر شہریوں کا احتجاج، وائی چوک پر ٹریفک معطل واجھیں چندن ساچ! ...... اسلم تگرانی چارٹر آف ڈیمانڈ کے لیے بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری ساحل مکران میں غیر قانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے خصوصی پیٹرولنگ کا آغاز مرکزی ماہیگیر سکریٹری کی سربراہی میں ماہیگیروں کا ڈی جی فشریز سے ملاقات ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا ...