- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

نگران حکومتیں ایران میں قید جیونی کے ماہی گیروں کی رہائی کیلئے اقدامات اٹھائیں، اہلخانہ

66

کوئٹہ:جیونی کے رہائشی 3 ماہیگیر ایرانی جیل میں قید ہیں جیونی شہاب والد آدم،الء بخش والد غلام محمد اور عمران والد مولداد اپنے لانچ کے دیگر عملے کے ساتھ ہمسایہ ملک ایران کے شہر میناب میں گزشتہ 4 سالوں سے قید ہیں۔جیونی کے ماہیگیروں کے خاندان کہ مطابق ان کے خاندان کے افراد کارگو لانچ سے ایرانی تیل کے کاروبار کے سلسلے میں ایرانی حدود میں گرفتار ہوئے تھے۔خاندان کے مطابق گزشتہ کء ہرسے سے ان سے رابطہ بند ہوگیا ہے جس کے باعث ہم تشویش میں مبتلا ہوئے ہیں انہوں نے وزیر اعظم پاکستان اور وزیراعلء بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے پیاروں کی رہائی اور وطن واپسی میں قردار ادا کریں۔

- Advertisement -

بشکریہ… روزنامہ آزادی کوئٹہ

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
میٹرک کے امتحان میں لڑکیاں بازی لے گئیں.مزید جانئیے حق دو تحریک کے بانی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول عیدگاہ محلہ سربندن کا د... بلدیہ پسنی کے ڈیلی ویجز ملازمین نے تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے اور تنخواہوں کی مقررہ وقت پر عدم ادائی... حق دو تحریک گوادر کی کال پر مکران کوسٹل ہائی وے سربندن کے مقام پر بلاک ڈپٹی کمشنر حمود الرحمن کی زیر صدارت پولیو مہم کی تیاریوں کے حوالے سے ضلعی سطح پر ایک اہم اجلاس منعقد کنٹانی ہور کل بند رہے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر گوادر میر جواد زہری ک گوادر کے ساحلی شہر پسنی میں انتظامیہ اور مرغی فروشوں کے درمیاں کامیاب مذاکرات مکران کوسٹل ھائی وے چٹی کے مقام پر 3 گاڑیوں کو حادثہ اسسٹنٹ کمشنر گوادر جواد احمد زہری کا مرغی بیوپاریوں کے ساتھ اجلاس، اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں منعقد ہو... کوئٹہ سائنس کالج میں تباہ کن آتشزدگی، تاریخی تعلیمی ریکارڈز راکھ میں تبدیل. دانش حسین لہڑی گوادر کے انتظامی معاملات میں مسلسل مداخلات اور منتخب نمائندوں کے ساتھ عدم تعاون کے خلاف میونسپل کمیٹ... پسنی میں نامعلوم افراد کا ساقی خانہ پر بم حملہ ہوپ فاؤنڈیشن کی جانب سے گوادر میں تھیلسیمیا کے مریضوں کے لئے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد ہوگا۔ اورماڑہ میں سائیکلون کے اثرات نمودار ، طوفانی ہواؤں کے باعث ہوٹل کی چھت گر گئی، دو افراد زخمی ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمن نے موسم کی سنگین پیشن گوئیوں کے پیش نظر ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا