- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

سربندن میں چاقو حملہ، واپڈا کا عارضی ملازم فرار

- Advertisement -

71

گوادر (گوادر سٹی نیوز ڈیسک ) گزشتہ رات سربندن میں درمحمد نامی شخص جوکہ واپڈا کا عارضی ملازم بتایا جاتا ہے نے سربندن کے ایک ماہیگیر پیشہ شخص حمید ولد روشن پر چاقو سے حملہ کرکے انہیں شدید زخمی کرکے فرار ہوگیا ہے۔

- Advertisement -

متاثرہ ماہی گیر کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں پر انہیں طبی امداد دیکر مزید علاج کیلیئے تربت یا کراچی جانے کا مشورہ دیا گی.

- Advertisement -

ا پولیس کی جانب سے وقوعہ کا ایف آئی آر درج کرلیا گیا ہے تاہم ملزم درمحمد تاحال گرفتار نہیں ہوسکا ہے۔ متاثرہ ماہگیر کے اہل خانہ نے ضلعئی انتظامیہ اور ایس ایس پی گوادر سے ملزم کی جلد از جلد گرفتاری و سزا کا مطالبہ کیا ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
واجھیں چندن ساچ! ...... اسلم تگرانی چارٹر آف ڈیمانڈ کے لیے بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری ساحل مکران میں غیر قانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے خصوصی پیٹرولنگ کا آغاز مرکزی ماہیگیر سکریٹری کی سربراہی میں ماہیگیروں کا ڈی جی فشریز سے ملاقات ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا ... گوادر یونیورسٹی نے RIPE کے ذریعے معیار اور کارکردگی کو نئی بلندیوں تک پہنچایا ہے۔ کاگدے پہ اسلم تگرانی ءَ ۔۔۔ چندن ساچ میر ارشد کلمتی کا انسان دوستی کا عملی مظاہرہ، انڈس ہسپتال گوادر کو وہیل چیئرز عطیہ، سی ای او سے ملاق... مکران کوسٹل ہائی وے بند، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا سول اسپتال گوادر کی نئی عمارت گیراج بن گئی شہریوں کی اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل گوادر ، 42-ایس بی کے امیدواروں کی جوائننگ روکنا بدنیتی پر مبنی اقدام ہے، آدم قادربخش جیونی کے علاقے تلسر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ۔ مزید جاننے یونیورسٹی آف تربت میں پانچ روزہ "اسکلز ڈویلپمنٹ" تربیتی ورکشاپ کا آغاز گوادر میں کم سن ڈرائیوروں کی بڑھتی ہوئی تعداد، شہریوں کا پولیس سے فوری کارروائی کا مطالبہ۔ شہری سربندن میں چاقو حملہ، واپڈا کا عارضی ملازم فرار