- Advertisement -
نوشکی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جلسے میں خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
- Advertisement -
نوشکی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جلسے میں خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ شرکاء نے وہ ریاستی ظلم و جبر کے خلاف یکجہتی کیساتھ کھڑے ہونے کا حلف اٹھایا۔
- Advertisement -
جلسے میں شہید حمدان بادینی سمیت تمام شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
- Advertisement -
اس کامیاب جلسے میں نوشکی سمیت رخشان اور دیگر علاقوں سے ہزاروں افراد نے اپنی شرکت یقینی بنائی۔
- Advertisement -