- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بخشی کالونی کی طالبات نے گوادر پورٹ کا مطالعاتی دورہ

- Advertisement -

125

گوادر(اسٹاف رپورٹر )گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بخشی کالونی کی طالبات نے گوادر پورٹ کا مطالعاتی دورہ کیا، جس کے دوران جی پی اے کے سوشل سیکٹر ٹیم کے سربراہ عبدالمالک واڈو نے انہیں گوادر پورٹ اور سی بی سی کے مختلف حصوں کا تفصیلی دورہ کرایا۔ بریفنگ میں طالبات کو گوادر پورٹ کی اہمیت، اس کے ترقیاتی منصوبوں، اور مقامی معیشت پر پڑنے والے مثبت اثرات کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔

- Advertisement -

اس موقع پر طالبات نے گوادر پورٹ اور سی بی سی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا اور مختلف سوالات کے ذریعے اپنی معلومات میں اضافہ کیا۔ اس دورے کے دوران طالبات کی دلچسپی اور جوش و خروش قابل دید تھا، جنہوں نے ملک کے اہم تجارتی منصوبے کو عملی طور پر دیکھ کر اپنی معلومات کو مزید وسیع کیا۔ اس مطالعاتی دورے نے طالبات کو اپنے علاقے کے ترقیاتی منصوبوں اور ان کے ملکی معیشت پر اثرات کے حوالے سے گہرائی سے سمجھنے کا موقع فراہم کیا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
سربندن میں چاقو حملہ، واپڈا کا عارضی ملازم فرار پسنی سے لاپتہ نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے برآمد. تفصیلات جانئیے۔ مومن بلوچ کی ہدایت پر انجینیئر ساجد سخی کا اکڑہ ٹو جیونی پانی پائپ لائن منصوبے کا دورہ اسسٹنٹ کمشنر آفس میں اہم افسران غائب ، انتظامی امور بحران کا شکار پسنی ہفتلار میں ٹرالر مافیا نے ڈھپرے جما لئے ,ایم پی اے گوادر و پارلیمانی سیکٹری فشریز کی خاموشی کوئٹہ سے پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی میر آباد میں خوفناک حادثہ، پٹرول بردار گاڑیاں جل کر تباہ. مزید جانئیے چیرمین بلوچستان تعلیمی بورڈ میر اعجاز عظیم بلوچ، اسسٹنٹ کنٹرولر مکران صغیر احمد بلوچ کی بہترین حکمت ... اسکول داخلہ مہیم کا آغاز ، یکم مارچ سے 30 اپریل تک ضلع بھر میں اسکولوں سے باہر 5000 بچوں کو داخلہ ک... بلوچستان اور لاہور میں چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا پشاور میں اجلاس جاری بلوچستان کو قبرستان میں تبدل کیا جارہا ہے . آدم قادربخش کتاب فروشی کے الزام میں گرفتار چار طالب علم کیس سے باعزت بری ہوگئے. تفصیلات کے لیے وزٹ کریں آزمانک ... اسٹیج ..... ارشادعالم دی اوسیس اسکول گوادر کے طلبہ و طالبات کا جی ڈی اے کے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ، کرکٹ اور فٹبال اسٹیڈیم کا... گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج گوادر میں اسپورٹس ویک کا شاندار اختتام، 28 فروری کو تقریبِ تقسیمِ کا انعقاد ...