- Advertisement -
گورنمنٹ بوائزہائی اسکول گوادرجدید میں گرینڈالانس گوادر کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا
- Advertisement -
گوادر (گوادر سٹی نیوز ) گورنمنٹ بوائزہائی اسکول گوادرجدید میں گرینڈالانس گوادر کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔جس میں ضلع گوادرکی سطح پر ایک ایکشن کمیٹی تشکیل دیاگیا۔آرگنائزر عبداللہ شوبازBPLA,جنرل سیکریٹری جلال میاہ اپیکا ضلع گوادر،ڈپٹی آرگنائزر طارق محمودسیسا گوادر،فنانس سیکریٹری طارق جمیل جی ٹی اے گوادر،پریس سیکریٹری حسین اکبر فشریز گوادردیگر ممبران حنیف محمدجی ٹی اے،نادل صالح جی ٹی اے،قمبر نثارفشریز،عظیم گل پرامیڈیکل گوادرلے گئے،اجلاس میں یہ فیصلے ہوئےکہ صوبائی گرینڈالانس بلوچستان کی کال پر 25فروری 2025کو پریس کانفرنس کیاجائےگا۔جویونین آج کے اجلاس میں غیرحاضر ہیں یا نہ اسکے تو آرگنائزر کمیٹی ان تمام یونینز کے ذمہ داران سے ملاقات کرکے گرینڈالانس کے اجلاسات ودیگرپروگراموں میں شامل ہونے کی اپیل کیاجائے گاتاکہ ضلع گوادرکی سطح پر گرینڈ الانس کو فعال کیاجاسکے۔
- Advertisement -
ترجمان گرینڈالانس ضلع گوادر
- Advertisement -