تربت، جوسک میں فورسز کی چوکی پر بم حملہ
تربت (گوادر سٹی نیوز) تربت میں فورسز کی چوکی پر دستی بم حملہ۔ کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے جوسک میں قائم سیکورٹی فورسز کی چوکی پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا۔ابھی تک کسی قسم کی نقصان کی اطلاع نہیں