تربت میں کلگ کے قریب ایم ایٹ پر گاڑی الٹنے سے دو بچے جاں بحق 6 زخمی
گوادر(گوادر سٹی نیوز) تربت میں کلگ کے قریب ایم ایٹ پر گاڑی الٹنے سے دو بچے جاں بحق 6 زخمی
پولیس کے مطابق تربت شہر جاتے ہوئے کلگ کے مقام پر کار گاڑی ایم ایٹ شاہراہ پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دو بچے موقع پر جان بحق جب کہ 6 سواری زخمی ہوگئے ہیں۔
لاشوں اور زخمی شخص کو ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا۔ بشکریہ ڈیلی ایگل کیچ