- Advertisement -
جیونی کے علاقے تلسر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ۔ مزید جاننے
- Advertisement -
گوادر (گوادر سٹی نیوز) جیونی کے علاقے تلسر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی رہائشی سمیر ولد فضل جان کی بازی ہار گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔
- Advertisement -