- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

میر آباد میں خوفناک حادثہ، پٹرول بردار گاڑیاں جل کر تباہ. مزید جانئیے

- Advertisement -

39

تربت(اسٹاف رپورٹر/ گوادر سٹی نیوز ) میر آباد میں خوفناک حادثہ، پٹرول بردار گاڑیاں جل کر تباہ، متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ
تحصیل تمپ کے علاقے میر آباد میں زبیدہ جلال روڈ پر ایک خوفناک حادثہ پیش آیا. جس میں تین پٹرول بردار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ٹکر کے نتیجے میں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جو دیکھتے ہی دیکھتے تباہ کن شکل اختیار کر گئی۔
آتشزدگی کے باعث ایک کروزر اور ایک ڈاج سمیت تینوں گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں جب کہ ان میں سوار تمام ڈرائیورز اور ان کے کلینرز کے بھی ممکنہ طور پر جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے۔ تاہم ہلاکتوں کی حتمی تعداد کی تصدیق تاحال ممکن نہیں ہو سکی۔
مقامی لوگوں کے مطابق علاقے میں آگ بجھانے کے کوئی وسائل موجود نہیں تھے جس کے باعث گاڑیاں مکمل طور پر جل گئیں اور ان میں سوار افراد مبینہ طور پر ہلاک ہوگئے۔
حادثے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ سڑک کی خستہ حالی اس حادثے کا سبب بن سکتی ہے

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
لاٹھی، گولی اور قید و بند سے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔گرینڈ الائنس گوادر مکران کوسٹل ہائی وے سنگل کے مقام پر 4 گاڑیوں کا تصادم چیئرمین گوادر بندرگاہ نورالحق بلوچ سے گوادر چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات، فش پروسیسنگ انڈسٹری کے ... بلوچستان گرینڈ الائنس کی اپیل پر تنخواہوں اور مراعات میں وفاقی طرز پر اضافے سے متعلق دفاتر کی تالا ب... نیوٹاؤن کے علاقے کلانچی پاڑہ میں پانی چوری کے خلاف بڑی کارروائی گوادر، گرینڈ الائنس بلوچستان کی کال پر ڈی ایچ کیو اسپتال کی او پی ڈی بند رہی۔ حاجی قادر جان بلوچ گوادر فشریز ایسوسی ایشن کا گرینڈ الائنس دھرنے میں شرکت کا اعلان عید الاضحی کے تیسرے دن دشت میں فلاحی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ڈپٹی کمشنر کا عید کے روز ہسپتال اور جوڈیشل لاک اپ کا دورہ،اور قیدیوں میں عیدی تقسیم بجلی اور پانی کی بندش پر شہریوں کا احتجاج، وائی چوک پر ٹریفک معطل واجھیں چندن ساچ! ...... اسلم تگرانی چارٹر آف ڈیمانڈ کے لیے بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری ساحل مکران میں غیر قانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے خصوصی پیٹرولنگ کا آغاز مرکزی ماہیگیر سکریٹری کی سربراہی میں ماہیگیروں کا ڈی جی فشریز سے ملاقات ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا ...