- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

مکران کوسٹل ہائی وے بند، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

- Advertisement -

191

مکران کوسٹل ہائی وے بند، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

گوادر ( گوادر سٹی نیوز )مکران کوسٹل ہائی وے کو جمعہ ڈیم کے سامنے زمباد گاڑیوں کے مالکان کی جانب سے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے، جس کے باعث شاہراہ پر گاڑیوں اور بسوں کی طویل قطاریں لگ گئی ہیں۔ اچانک سڑک بند ہونے کی وجہ سے مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔

- Advertisement -

- Advertisement -

مسافروں کے مطابق، زمباد گاڑیوں کے مالکان نے بغیر کسی پیشگی اطلاع یا انتظامیہ کی اجازت کے سڑک کو بند کیا جو کہ نہ صرف غیر قانونی بلکہ غیر اخلاقی اقدام بھی ہے۔ متاثرہ مسافروں نے ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے سڑک کو کھلوایا جائے تاکہ ٹریفک کی روانی بحال ہو سکے۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ اس طرح کا رویہ قابلِ مذمت ہے اور آئندہ ایسے اقدامات کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کیے جانے چاہئیں۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
ساحل مکران میں غیر قانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے خصوصی پیٹرولنگ کا آغاز مرکزی ماہیگیر سکریٹری کی سربراہی میں ماہیگیروں کا ڈی جی فشریز سے ملاقات ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا ... گوادر یونیورسٹی نے RIPE کے ذریعے معیار اور کارکردگی کو نئی بلندیوں تک پہنچایا ہے۔ کاگدے پہ اسلم تگرانی ءَ ۔۔۔ چندن ساچ میر ارشد کلمتی کا انسان دوستی کا عملی مظاہرہ، انڈس ہسپتال گوادر کو وہیل چیئرز عطیہ، سی ای او سے ملاق... مکران کوسٹل ہائی وے بند، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا سول اسپتال گوادر کی نئی عمارت گیراج بن گئی شہریوں کی اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل گوادر ، 42-ایس بی کے امیدواروں کی جوائننگ روکنا بدنیتی پر مبنی اقدام ہے، آدم قادربخش جیونی کے علاقے تلسر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ۔ مزید جاننے یونیورسٹی آف تربت میں پانچ روزہ "اسکلز ڈویلپمنٹ" تربیتی ورکشاپ کا آغاز گوادر میں کم سن ڈرائیوروں کی بڑھتی ہوئی تعداد، شہریوں کا پولیس سے فوری کارروائی کا مطالبہ۔ شہری سربندن میں چاقو حملہ، واپڈا کا عارضی ملازم فرار پسنی سے لاپتہ نوجوان کی لاش جھاڑیوں سے برآمد. تفصیلات جانئیے۔ مومن بلوچ کی ہدایت پر انجینیئر ساجد سخی کا اکڑہ ٹو جیونی پانی پائپ لائن منصوبے کا دورہ