- Advertisement -
- Advertisement -
براؤزنگ زمرہ
احوال گوادر
ماہی گیری کی عالمی دن کی مناسبت سے پاکستان فشر فوک گوادر کی جانب سے گوادر میں عالمی ماہی گیری دن…
گوادر(اسٹاف رپورٹر) ماہی گیری کی عالمی دن کی مناسبت سے پاکستان فشر فوک گوادر کی جانب سے گوادر میں عالمی ماہی گیری دن منایا گیا۔ فشر فوک گوادر آفس میں اس دن کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں ماہی گیروں نے کثیر تعداد…
گوادر میں پہلی بار پرائمری سطح پر کوئز مقابلہ۔جاوید احمد کی رپورٹ
گوادر ( رپورٹ جاوید احمد) گوادر میں پہلی بار پرائمری سطح پر کوئز مقابلہ ۔ گورنمنٹ پرائمری اسکول نیوٹاون نے پہلی ۔ گورنمنٹ پرائمری اسکول زیارت مچھی نے دوسری اور گورنمنٹ پرائمری اسکول کلانچی پاڈہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ پوزیشن لینے والوں…
- Advertisement -
گوادر سول سوسائٹی اور یونیورسٹی آف گوادر کے اشتراک سے ضلعی کونسل ھال گوادر میں موسمیاتی تبدیلی کے…
گوادر ( اسٹاف رپورٹر ) گوادر سول سوسائٹی اور یونیورسٹی آف گوادر کے اشتراک سے ضلعی کونسل ھال گوادر میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایک آگائی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔اس پراگرام میں جیالوجسٹ اور ڈپٹی ڈائریکٹر آبپاشی پزیر احمد بلوچ نے گوادر…
ساحل سمندر میں دوران شکار 5 گجہ ٹرالرز پکڑنے پر پاکستان کوسٹ گارڈز اور محکمہ فشریز کی ٹیموں کو…
گوادر (مانیٹرنگ ڈیسک ) اورماڑہ کےسیکونی کے ساحل سمندر میں دو گجہ ٹرالرز اور پسنی کلمت کے ساحل پر تین گجہ ٹرالرز پکڑنے پر نیشنل پارٹی کی جانب سے پاکستان کوسٹ گارڈز کی پسنی بٹالین کےکرنل میجر جوانوں محکمہ فشریز کے سیکریٹری جاوید شاہوانی ڈی…
- Advertisement -
ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان نے چیئرمین شریف میانداد کو ضلع گوادر کے لئے اپنا کوآرڈینیٹر…
گوادر(اسٹاف رپورٹر ) رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کے دفتر سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے ضلع گوادر کے لیے شریف میانداد کو اپنا ضلعی کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے۔
اعلامیہ کے مطابق مسٹر شریف میانداد،…
پسنی ائیرپورٹ کے قریب گیس بوزر گاڑی الٹ گئی ،دو افراد زخمی. مزید جانئیے
پسنی (اسٹاف رپورٹر ) پسنی ائیرپورٹ کے قریب گیس بوزر گاڑی الٹ گئی ،دو افراد زخمی
کراچی سے گوادر جانے والی گیس بوزر پسنی ائیرپورٹ کے قریب اُلٹ گئی۔
حادثے میں ڈرائیور نزیرمحد اور کلینئر عزیز ساکنان سندھ زخمی ہوگئے۔
ایس آئی پی اوخالد…
- Advertisement -
گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے ماس ہیومین ریسورس سروسز اور چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کہ…
گوادر(اسٹاف رپورٹر ) گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے ماس ہیومین ریسورس سروسز اور چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کہ زیر اہتمام گوادر چائنہ بزنس سینٹر میں ایکسپلور اینڈ اپ لفٹ گوادر کی تقریب کا انعقاد،
تقریب میں بڑی تعداد میں سیاسی…
بارڈر بزنس کمیونٹی کا بلوچستان حکومت سے ایکشن کا مطالبہ۔ مزید جانئیے
گوادر (اسٹاف رپورٹر) سرحدی کاروبار سے وابستہ سیکڑوں افراد ایک اجلاس منعقد ہوا، جنہوں نے نئے قوانین اور بار بار بارڈرز بندش پر گہری تشویش کا اظہار کیا ، اجلاس میں بتایا گیا کہ بارڈرز بندش سے علاقے میں اقتصادی سرگرمیاں ماند پڑ گئیں ہیں…
- Advertisement -
تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک دو زخمی۔ مزید جانئیے
تربت (اسٹاف رپورٹر ) مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک دو زخمی
پولیس کے مطابق سیٹلائیٹ ٹاؤن عائشہ مسجد کے نزدیک مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عبدالغفور ولد کریم بخش سکنہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کو قتل کردیا جب کہ گولی لگنے سے محمد عصا ولد عبدالغفور…
پسنی کے معروف اسٹیج اداکار امتیاز اسلم کراچی میں انتقال کرگئے
پسنی (اسٹاف رپورٹر) بلوچی زبان اور پسنی کے معروف اسٹیج اداکار امتیاز اسلم ولد محمد اسلم صاحب خان کراچی میں انتقال کرگئے۔
وہ بلوچی زبان کے نامور شاعر ادیب مرحوم اکرم صاحب خان اور مرحوم انور صاحب خان کے بھتیجا اور کرکٹرعمران اسلم،شاعر…