- Advertisement -
- Advertisement -
براؤزنگ زمرہ
احوال گوادر
ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس مکران رینج میں اہم تبادلے
گوادر (اسٹاف رپورٹر )ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس مکران رینج میں اہم تبادلے
ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس مکران رینج ڈاکٹر فرحان زاہد کا تبادلہ کر دیا گیا ہے، اور ان کی جگہ پرویز خان عمرانی کو ڈی آئی جی مکران رینج تعینات کر دیا گیا…
بزی ٹاپ کے قریب ٹریلر گرنے سے گاڑیوں لمبی قطاریں لگ گئی،مسافر پھنس گئیں.تفصیلات اس لنک پر
گوادر (اسٹاف رپورٹر )مکران کوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ کےمقام پر ٹریلر گاڑی الٹنے سے کراچی اور مکران گوادر کے درمیان ٹریفک مکمل طور پر معطل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق، ٹریلر گاڑی بزی ٹاپ کے مقام پر ایک خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر الٹ گئی،…
- Advertisement -
گوادر یونیورسٹی اور پولیس ڈیپارٹمنٹ گوادر کے درمیان کمیونٹی سیفٹی اور تعاون کو بڑھانے کے لیے…
گوادر (اسٹاف رپورٹر )گوادر یونیورسٹی اور پولیس ڈیپارٹمنٹ گوادر کے درمیان کمیونٹی سیفٹی اور تعاون کو بڑھانے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
گوادر یونیورسٹی اور پولیس ڈیپارٹمنٹ گوادر نے گوادر یونیورسٹی میں مفاہمتی یادداشت پر باضابطہ طور…
نیاز احمد ولد شیر محمد سکنہ گنجی بازار نگور کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے معاوضہ اداکرنے کی سزا…
گوادر ( اسٹاف رپورٹر )نیاز احمد ولد شیر محمد سکنہ گنجی بازار نگور کو سیشن جج گوادر کی عدالت نے قتل کا مقدمہ ثابت ہونے پر عمر قید اور پانچ لاکھ روپے معاوضہ اداکرنے کی سزا سنادی۔ استعغاثہ کے مطابق ملزم نے 18 اکتوبر 2017 کو اپنی بیوی کو قتل…
- Advertisement -
ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا دبنگ اعلان.ایس ایس پی پریشان.تفصیلات کے لیئے کلک کریں
باخبر زرائع کے مطابق ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ ایک بار پھر منشیات خصوصا وائن اسٹورز کے خلاف کمربستہ ہوگئے ہیں. اندرونی زرائع کے مطابق مولانا نے اس متعلق ایس ایس پی گوادر اور دیگر زمہ داروں کو بہت سخت پیغام دیا ہے اور منشیات خصوصا…
کہدہ احمد محلہ کے خواتین نے بجلی ٹرانسفارمر کی خرابی اور عدم بحالی کے خلاف احتجاج.مزید جانئیے
گوادر ( اسٹاف رپورٹر ) کہدہ احمد محلہ کے خواتین نے بجلی ٹرانسفارمر کی خرابی اور عدم بحالی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ڈھوریہ کے مقام پر روڈ بلاک کر دیا۔ احتجاج کی قیادت کونسلر بیگم اللہ بخش کر رہی تھیں، اور دیمی زر سروس روڈ پر ٹریفک مکمل طور…
- Advertisement -
ڈی جی جی ڈی اے شفقت انور شاہوانی نےجی ڈی پبلک ہائر سیکنڈری اسکول کا دورہ کیا
گوادر (اسٹاف رپورٹر ) ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی شفقت انور شاہوانی نے گزشتہ روز جی ڈی اے پبلک ہائر سیکنڈری اسکول کا دورہ کیا۔ اسکول کے پرنسپل راجہ امتیاز حسین نے ڈائریکٹر جنرل کو اسکول کے مختلف امور اور سرگرمیوں سے متعلق تفصیلی…
ورلڈ اسپیس 2024 کے حوالے سے گْوادر گرائمر اسکول گوادر میں سائنس پراجیکٹ اور پینٹنگ کے مقابلے
گْوادر (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ اسپیس 2024 کے حوالے سے گْوادر گرائمر اسکول گوادر میں سائنس پراجیکٹ اور پینٹنگ کے مقابلوں میں تیار کئے گئے کام کی نمائش مختلف اسکولز کے طلبہ کے اصرار پر جمعہ کو بھی جاری رہی۔ جس میں یونیورسٹی آف گوادر کے پرو وائس…
- Advertisement -
ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا نلینٹ کے علاقوں کا دورہ
گوادر (اسٹاف رپورٹر )ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا نلینٹ کے علاقوں کا دورہ، گرلز اینڈ بوائز اسکولز، ہسپتال، گراؤنڈ کا وزٹ .ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے آج نلینٹ کا تفصیلی کا دورہ کیا اور مختلف اسکولز جس میں…
سول سوسائٹی گوادر کی جانب سے جی ڈی اے انڈیس ہسپتال کے عملہ کو شیلڈ اور سرٹیفیکٹ تقسیم کیئے گئے
سول سوسائٹی گوادر کی جانب سے جی ڈی اے انڈیس ہسپتال میں گزشتہ دنوں سمندر میں ڈوبے دو بچوں کے جان بچانے میں اہم کردار ادا کرنے والے ڈاکٹر صاحبان نرس عملہ لیویز پولیس کے دو جوان گوادر ایمبولینس سروس گوادر کے دو نوجوان انڈیس ہسپتال کے ایچ او…