غیر قانونی شکار، ممنوعہ جال کا استعمال؛ بلیو وہیل کو معدومی کا خطرہ لاحق. شریف ابراہیم
ماہرین آبی حیات سمندری حیات کی موت کی مختلف وجوہات بیان کرتے ہیں۔ ماحولیات پر کام کرنے والے عالمی ادارے ورلڈ وائلڈ فنڈ کے مطابق مقامی ماہی گیروں کے جالوں میں پھنس کر…