نگران حکومت کو حکومت نہیں سمجھتا، مسائل کا حل اسٹیبلشمنٹ کی ذمہ داری،پہاڑوں پر بیٹھے لوگوں…
کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ بڑے عہدوں پر بلوچستانیوں کے آنے سے احساس محرومی ختم نہیں ہوگی…