- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

گوادر کے عوام کو مصیبت کے وقت کھبی تنہا نہیں چھوڑئیں گے. رکن قومی اسمبلی این اے کیچ کم گوادر حاجی ملک شاہ گورگی

- Advertisement -

135

گوادر( گوادر سٹی نیوز ڈیسک)گوادر شہر میں سیوریج اور نکاسی آب کے نظام میں بہتری اور نئے سرے سے تعمیر کرانے کے لیے منصوبہ اور فنڈز کی فراہمی کے لیے کوشش جاری رکھوں گا تاکہ مستقبل میں بارشوں سے لوگوں کو بڑے پیمانے پر نقصانات کا سامنا نہ ہوسکے ۔ رکن قومی اسمبلی این اے کیچ گوادر حاجی ملک شاہ گورگیج

- Advertisement -

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی کیچ کم گوادر حاجی ملک شاہ گورگیج کا کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گوادر اور کیچ کے عوام کو مصیبت کے وقت کھبی تنہا نہیں چھوڑا گوادر میں حالیہ طوفانی بارشوں کے دوران شہر کے بیشتر کاروباری مرکزی اور لوگوں کی گھروں میں بارش کا پانی جمع ہوا تھا اپنی زاتی کوششوں سے رابطہ کر کے نکاسی کے لیے سندھ حکومت کی تعاون سے بڑے بڑے ڈی واٹرینگ پمپنگ مشین فراہم کروائے اور اپنی ذاتی خرچے سے جرنیٹر فراہم کیے بارشوں سے شدید متاثر مکمل اور جزوی طور پر گرے ہوئے مکانات اور دیگر نقصانات کے ازالے کے لیے پرائم منسٹر آف پاکستان میاں شہباز شریف کو گوادر میں دورہ کرنے کی دعوت دی اورمتاثرین کو مناسب معاوضہ فراہم کرکے چیکس بھی تقسیم کیے گئے ۔ بارشوں سے شدید متاثرہ خاندانوں کی امداد کے لیے غیر ملکی سفیروں سے اسلام آباد میں ملاقاتیں بھی کی اور راشن ٹیننٹ اور تمام ضروری اشیاء گوادر میں پہنچائے گئے لوگوں کو بروقت ریلف فراہم کیا گیا انہوں نے کہا کہ آج بھی پیپلز پارٹی کے جیالے گوادر ، پسنی ، سربندن میں لوگوں کے گھروں اور تعلیمی اداروں میں جمع پانی کی نکاسی کے عمل میں مصروف عمل ہیں اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ ساوتھ بلوچستان پیکچ کے تحت ہماری تجویز پر گوادر اور کیچ کی ترقی کے لیے ، ڈیمز ،روڑ ، ہسپتال ، اور نوجوانوں کے لیے ٹیکنیکل تعلیمی اداروں کی قیام جیسے بڑے بڑے ترقیاتی منصوبے شامل کیے گئے ہیں جن کی رفتار کو تیز کر کے آنے والے وقت میں پورے مکران سمیت گوادر اور کیچ میں حقیقی معنوں میں ترقی نظر آئی گی پیپلز پارٹی اور ہماری حکومت عملی طور پر لوگوں کی خدمت پر یقین رکھتی ہے اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر رہنماء میر صادق تاجر بھی موجود تھے ۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
اسسٹنٹ کمشنر آفس میں اہم افسران غائب ، انتظامی امور بحران کا شکار پسنی ہفتلار میں ٹرالر مافیا نے ڈھپرے جما لئے ,ایم پی اے گوادر و پارلیمانی سیکٹری فشریز کی خاموشی کوئٹہ سے پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی میر آباد میں خوفناک حادثہ، پٹرول بردار گاڑیاں جل کر تباہ. مزید جانئیے چیرمین بلوچستان تعلیمی بورڈ میر اعجاز عظیم بلوچ، اسسٹنٹ کنٹرولر مکران صغیر احمد بلوچ کی بہترین حکمت ... اسکول داخلہ مہیم کا آغاز ، یکم مارچ سے 30 اپریل تک ضلع بھر میں اسکولوں سے باہر 5000 بچوں کو داخلہ ک... بلوچستان اور لاہور میں چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا پشاور میں اجلاس جاری بلوچستان کو قبرستان میں تبدل کیا جارہا ہے . آدم قادربخش کتاب فروشی کے الزام میں گرفتار چار طالب علم کیس سے باعزت بری ہوگئے. تفصیلات کے لیے وزٹ کریں آزمانک ... اسٹیج ..... ارشادعالم دی اوسیس اسکول گوادر کے طلبہ و طالبات کا جی ڈی اے کے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ، کرکٹ اور فٹبال اسٹیڈیم کا... گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج گوادر میں اسپورٹس ویک کا شاندار اختتام، 28 فروری کو تقریبِ تقسیمِ کا انعقاد ... کوسٹل ہائی وے پر دو بسوں میں تصادم.تفصیلات کے لیئے اس لنک پر کلک کریں. گوادر ، حکمرانوں کی ظالمانہ پالیسیوں اور شاہ خرچیوں نے ملک اور صوبے کو دیوالیہ بنا دیا۔گرینڈ الائنس ... جامعہ تربت میں شعبہ سوشیالوجی کے زیراہتمام رنگارنگ استقبالیہ تقریب کاانعقاد،علم،فن،طنزومزاح اورروایت...