جیونی گبد سے گوادر تک زائرین کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حمود الرحمن…
گوادر (گوادر سٹی نیوز ) ڈپٹی کمشنر حمود الرحمن نے زائرین کی حفاظت اور محفوظ سفر کے پیش نظر ایک اہم اعلامیہ جاری کیا ہے، جس میں جیونی گبد سے گوادر تک زائرین کی نقل و…