- Advertisement -
ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جس کی صدارت عبدالخبیرآزاد نے کی۔ عبدالخبیرآزاد نے اعلان کیا کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں مطلع ابرآلود رہا اورپاکستان میں کہیں سے چاند نظرآنے کی شہادت نہیں ملی۔ انہوں نے کہا کہ متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا یکم ذی الحج 29 مئی جمعرات اور عید الاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ ہوگی
- Advertisement -
ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔
گوادر (گوادر سٹی نیوز ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جس کی صدارت عبدالخبیرآزاد نے کی۔
- Advertisement -
- Advertisement -
عبدالخبیرآزاد نے اعلان کیا کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں مطلع ابرآلود رہا اورپاکستان میں کہیں سے چاند نظرآنے کی شہادت نہیں ملی۔
انہوں نے کہا کہ متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا یکم ذی الحج 29 مئی جمعرات اور عید الاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ ہوگی
- Advertisement -