- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

ماہی گیری کے صنعت کی ترقی کے لیے حکومت مختلف منصوبوں پر عمل درآمد کررہی ھے .کمشنر مکران سعید احمد عمرانی

- Advertisement -

47

- Advertisement -

گوادر ( گوادر سٹی نیوز ڈیسک )کمشنر مکران سعید احمد عمرانی نے کہا ھے ماہی گیری کے صنعت کی ترقی کے لیے حکومت مختلف منصوبوں پر عمل درآمد کررہی ھے ضلع گوادرکے ماہی گیروں کا مفاد انکے حقوق اور روزگار کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے جسکے لیۓ ہر ممکن اقدامات کرتے ہوۓ تمام وسائل برؤے کار لاۓ جا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں گوادر میں غیر قانونی فشنگ کے تدارک سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا ھے اجلاس میں ڈپٹی کمشنر گوادر اورنگزیب بادینی ،ڈائریکٹر جنرل فشریز سیف اللہ کھیتران ویڈیو لنک جبکہ کوسٹ گارڈز ،ایم ایس اے اور پاک آرمی کے افسران و ماہی گیروں کے نمائندوں نے شرکت کی اجلاس میں ویڈیو لنک پر بریفگ دیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل فشریز سیف کھیتران نےبتایا کہ گوادر سمیت ضلع بھر کے سمندری حدود میں غیر قانونی فشنگ ،لڑالنگ کے خلاف آپریشن جاری ھے اجلاس میں بتایا گیا ھے کی غیر قانونی لڑالنگ اور اس کے تدارک کے ایم ایس اے کوسٹ گارڈ اور فشریز حکام مشترکہ گشت بھی کریں گے اجلاس میں کمشنر مکران نےکہا ھے کہ ہماری واضع پالیسی اور دو ٹوک موقف ہے کہ ماہی گیروں کے روزگار کو لاحق خطرات کو ہر صورت دور کیا جاۓ خاص طور سے سمندری حدود میں غیر قانونی ٹرالنگ کے مکمل خاتمے کو ہر صورت یقینی بنایا جاۓ جو لوگ بھی غیر قانونی لڑالنگ میں ملوث ہیں انہیں کیفر کردار تک پہنچانے میں کوئی کوتاہی نہیں کی جاۓ گی اور اگر محکمے کے لوگ بھی اس میں ملوث پاۓ گیۓ تو انہیں بھی ہر گز معاف نہیں کیا جاۓ گا انہوں نے کہا کہ گوادر سمیت مکران بھر میں بجلی ،پانی سمیت تمام بنیاد ضروریات زندگی کی فراہمی کے لیے ہرممکن کوشش کی جارہی ھے اس سلسلے میں مختلف منصوبوں پر عملدرآمد جاری ھے انہوں نے کہا کہ شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے حکومتی نماہندہ ڈپٹی کمشنر گوادر کے صورت میں موجود ھے شہری کسی بھی مسئلے کی نشاہدہی اور اس کے حل کے لیے ڈپٹی کمشنر سے براہ راست رابط کرسکتے ہیں اور حکومت تمام مسائل کے موثر خاتمے کے لیے فوری طرح متحرک ھے

 

 

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
پانی کی قلت پر احتجاج شہریوں نے بلدیہ گوادر کا گیٹ بند کر دیا یونیورسٹی آف تربت کے ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کے22واں اجلاس میں معیاری تحقیقی سرگرمیوں کو فرو... لاٹھی، گولی اور قید و بند سے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔گرینڈ الائنس گوادر مکران کوسٹل ہائی وے سنگل کے مقام پر 4 گاڑیوں کا تصادم چیئرمین گوادر بندرگاہ نورالحق بلوچ سے گوادر چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات، فش پروسیسنگ انڈسٹری کے ... بلوچستان گرینڈ الائنس کی اپیل پر تنخواہوں اور مراعات میں وفاقی طرز پر اضافے سے متعلق دفاتر کی تالا ب... نیوٹاؤن کے علاقے کلانچی پاڑہ میں پانی چوری کے خلاف بڑی کارروائی گوادر، گرینڈ الائنس بلوچستان کی کال پر ڈی ایچ کیو اسپتال کی او پی ڈی بند رہی۔ حاجی قادر جان بلوچ گوادر فشریز ایسوسی ایشن کا گرینڈ الائنس دھرنے میں شرکت کا اعلان عید الاضحی کے تیسرے دن دشت میں فلاحی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ڈپٹی کمشنر کا عید کے روز ہسپتال اور جوڈیشل لاک اپ کا دورہ،اور قیدیوں میں عیدی تقسیم بجلی اور پانی کی بندش پر شہریوں کا احتجاج، وائی چوک پر ٹریفک معطل واجھیں چندن ساچ! ...... اسلم تگرانی چارٹر آف ڈیمانڈ کے لیے بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری ساحل مکران میں غیر قانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے خصوصی پیٹرولنگ کا آغاز