- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

چیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی پسند خان بلیدی کی کوششوں سے گوادر پورٹ کا سیکیورٹی نظام جدید بنا دیا گیا

65

گوادر ( اسٹاف رپورٹر) چیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی پسند خان بلیدی کی کوششوں سے گوادر پورٹ کا سیکیورٹی نظام جدید بنا دیا گیا ، گوادر پورٹ میں پیرامیٹرک سیکیورٹی سسٹم نصب کر دی گئی ، بدھ کے روز گوادر پورٹ میں پیرامیٹرک سیکیورٹی سسٹم کا افتتاح ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان نے چیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی پسند خان بلیدی کے ساتھ فیتہ کاٹ کر کیا ، اس موقع پر ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان اور چیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی پسند خان بلیدی کا کہنا تھا کہ جدید سسٹم پیرامیٹرک سیکیورٹی سسٹم کی تنصیب کے بعد گوادر پورٹ میں جتنے بھی لوگ آئین گے ان کو سہولت میسر ہوگا ، گوادر پورٹ میں داخل ہونے والے بزنس مین کیمونٹی ، انویسٹرز ، ٹوریسٹ پورٹ ملازمین اور لیبرز کو سہولت میسر ہونگے ، جبکہ سسٹم کی تنصیب سے گوادر پورٹ کی تحفظ بھی یقینی ہوگا ، گوادر پورٹ میں آمد و رفت ڈیسنٹ طریقے سے ہوگا ، اس سسٹم کو یقینی بنانے کے لیے گوادر پورٹ اتھارٹی کے متعلقہ ملازمین نے اہم کردار ادا کیا۔
گوادر سے رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے چیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی پسند خان بلیدی کے اس اقدام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو گوادر میں سرمایہ کاری کی دعوت اور گوادر پورٹ سمیت کی خوبصورتی میں پسند جان بلیدی کی کاوشوں اور کوششوں کو بھی سراہا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
فلسطین کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیۓ مختلف پرائیوٹ اسکولوں کے طالبوں کی جانب سے غزہ مارچ کا انع... کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے علاقے بسول کے قریب موٹر سائیکل کو حادثہ ایک افراد زخمی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر و رکن بلوچستان اسمبلی رحمت صالح بلوچ کی قیادت میں وفد کی جامعہ بلوچستان و ... نیوٹاؤن گرائمر ھائیر سیکینڈری اسکول فقیر کالونی کیمپس گوادر میں ٹیچرس ڈے کے مناسبت سے پروگرام کا انع... ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن کا پاک عمان ہسپتال پسنی کا دورہ گوادر سول سوسائٹی کے ایک سہ رکنی وفد نےچیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی میر پسند خان بلیدی سے ملاقات کی ورلڈ اسپیس ویک 2024 کے مناسبت گْوادر گرائمر اسکول کے زیر اہتمام گْوادر میرین ڈرائیو پر اسپیس واک کا ... موجودہ ڈپٹی کمشنر گْوادر مین اسٹریم میڈیا کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا ھوا ھے ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا سینیٹر اسحاق وارڈ کے گرلز اسکول کا دورہ شاھین کرکٹ کلب دشت ھور کے زیراھتمام پہلا آل مکران شیر مکران مرحوم میر محمدعلی رند ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنم... جیوز گوادر کے زیر اہتمام حسب روایت اس مہینے کی پہلی تاریخ کو ادبی تقریب منعقد کی گئی اسسٹنٹ کمشنر گوادر میر جواد احمد زہری کا گورنمنٹ ہائی اسکول کوہ سر کا دورہ جیونی میں فوڈ سیفٹی کے تحت کریک ڈاؤن: غیر معیاری اور ایکسپائر شدہ اشیاء ضبط، جرمانے اور اصلاحی نوٹسز... پسنی ،موٹرسائیکل سوار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو شہری زخمی ہوگئے،ایک کی حالت تشویشناک