- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

پاکستان مسلم لیگ ( ن ) ضلع گوادر کے صدر میر ابراھیم دشتی اور ضلعی جنرل سکریٹری پرویز جمیل نے اپنے دیگرساتھیوں کے ھمراہ گوادر پریس کلب گوادر میں پریس کانفرنس

- Advertisement -

201

گوادر ( گوادر سٹی نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ( ن ) ضلع گوادر کے صدر میر ابراھیم دشتی اور ضلعی جنرل سکریٹری پرویز جمیل نے اپنے دیگرساتھیوں کے ھمراہ گوادر پریس کلب گوادر میں پریس کانفرنس کرتے ھوۓ کہا کہ بلوچستان سے قد آور شخصیات جام کمال خان ۔ میر شعیب نوشیروانی ۔ سردار عبدالرحمان کھیتران ۔ نواب لشکری رئیسانی کی پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت پر انکو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ ان موصوفان کا پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کرنے پر پاکستان مسلم لیگ بلوچستان بھر میں مزید فعال ومستحکم ھوگا – انھوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کا کوئٹہ کا دورہ انتہائی کامیاب دورہ رہا ہے جسمیں بلوچستان سے متعدد قدآور شخصیات نے شمولیت اختیار کرلی ہے اور مزید بھت سے اہم شخصیات پارٹی میں شمولیت پر غور کررہے ہیں ۔ انھوں نے کھاکہ مختلف لوگوں کی مسلم لیگ ن میں جوق در جوق شمولیت سے یہ بات واضح طور پر عیاں ہے کہ آنے والا دور پاکستان مسلم لیگ کا ھوگا اور انشاءاللہ بلوچستان میں بھی پی ایم ایل ( ن ) کا حکومت ھوگا کیونکہ میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں ہی پاکستان ترقی کی جانب گامزن ھوگا کیونکہ میاں محمد نواز شریف ایک ویژنری لیڈر ہے اس کے پاس ملک کے لیۓ ؤیژن ہے اور انشاء اللہ پاکستان مسلم لیگ کی حکومت آتے ہی ملک دوبارہ خوشحالی اور ترقی کی جانب گامزن ھوگا ۔ لوگوں کے اندر مایوسی اور بے چینی ختم ھوجاۓ گی ۔ انھوں نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ ورکروں کی جماعت ہے ورکر ہی پارٹی کے اثاثے ہیں اور ھم ورکر کی حیثیت سے اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کے ھاتھ مضبوط کرینگے اور پاکستان کا آنے والا وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ہی ھوگا ۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
لاٹھی، گولی اور قید و بند سے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔گرینڈ الائنس گوادر مکران کوسٹل ہائی وے سنگل کے مقام پر 4 گاڑیوں کا تصادم چیئرمین گوادر بندرگاہ نورالحق بلوچ سے گوادر چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات، فش پروسیسنگ انڈسٹری کے ... بلوچستان گرینڈ الائنس کی اپیل پر تنخواہوں اور مراعات میں وفاقی طرز پر اضافے سے متعلق دفاتر کی تالا ب... نیوٹاؤن کے علاقے کلانچی پاڑہ میں پانی چوری کے خلاف بڑی کارروائی گوادر، گرینڈ الائنس بلوچستان کی کال پر ڈی ایچ کیو اسپتال کی او پی ڈی بند رہی۔ حاجی قادر جان بلوچ گوادر فشریز ایسوسی ایشن کا گرینڈ الائنس دھرنے میں شرکت کا اعلان عید الاضحی کے تیسرے دن دشت میں فلاحی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ڈپٹی کمشنر کا عید کے روز ہسپتال اور جوڈیشل لاک اپ کا دورہ،اور قیدیوں میں عیدی تقسیم بجلی اور پانی کی بندش پر شہریوں کا احتجاج، وائی چوک پر ٹریفک معطل واجھیں چندن ساچ! ...... اسلم تگرانی چارٹر آف ڈیمانڈ کے لیے بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری ساحل مکران میں غیر قانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے خصوصی پیٹرولنگ کا آغاز مرکزی ماہیگیر سکریٹری کی سربراہی میں ماہیگیروں کا ڈی جی فشریز سے ملاقات ملک میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید 7 جون بروز ہفتہ ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا ...