- Advertisement -
- Advertisement -
براؤزنگ زمرہ
احوال گوادر
نیوٹاؤن گرائمر ھائیر سیکینڈری اسکول فقیر کالونی کیمپس گوادر میں ٹیچرس ڈے کے مناسبت سے پروگرام کا…
نیوٹاؤن گرائمر ھائیر سیکینڈری اسکول فقیر کالونی کیمپس گوادر میں ٹیچرس ڈے کے مناسبت سے اسکول میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں بھت سارے طلباء طالبات نے تلاوت قرآن پاک، نعت، ٹیبلوز، تقاریر اور شعر و شاعری میں حصہ لیکر بھت ہی اچھی…
ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن کا پاک عمان ہسپتال پسنی کا دورہ
گوادر (اسٹاف رپورٹر ) ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن نے پاک عمان ہسپتال کا دورہ کیا جہاں ان کو ہسپتال کے آر ایم او ڈاکٹر عبدالحمید بلوچ و ایڈمن آفیسر علی حسن نے خوش آمدید کیا۔
مولانا ہدایت الرحمن کی مسلسل جدوجہد کے نتیجے میں پاک عمان…
- Advertisement -
گوادر سول سوسائٹی کے ایک سہ رکنی وفد نےچیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی میر پسند خان بلیدی سے ملاقات کی
گوادر (اسٹاف رپورٹر ) گوادر سول سوسائٹی کے ایک سہ رکنی وفد نے چیئرمین محمد جان بلوچ کی زیر قیادت چیئرمین گوادر پورٹ اتھارٹی میر پسند خان بلیدی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے۔ وفد نے چیئرمین پورٹ اتھارٹی کے تعلیمی و سماجی سیکٹر میں نمایاں…
ورلڈ اسپیس ویک 2024 کے مناسبت گْوادر گرائمر اسکول کے زیر اہتمام گْوادر میرین ڈرائیو پر اسپیس واک کا…
گوادر ( اسٹاف رپورٹر )ورلڈ اسپیس ویک 2024 کے مناسبت گْوادر گرائمر اسکول کے زیر اہتمام گْوادر میرین ڈرائیو پر اسپیس واک کا انعقاد۔ واک میں ایم پی اے گْوادر مولانا ھدایت الرحمن، وائس چئیرمین بلدیہ گْوادر ماجد جوھر، سابق چئیرمین بلدیہ گْوادر…
- Advertisement -
موجودہ ڈپٹی کمشنر گْوادر مین اسٹریم میڈیا کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا ھوا ھے
گڈ صحافی اور بِڈ صحافی
ایم این اے و ایم پی اے گْوادر کے موجودگی میں میڈیا نمائندوں کو وزیرِآعلیٰ کے سربراھی میں جاری جی ڈی اے گورننگ باڈی اجلاس کی کوریج سے روکا گیا ۔
کافی عرصے سے محسوس کیا جارھا تھا کہ موجودہ ڈپٹی کمشنر گْوادر مین…
ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا سینیٹر اسحاق وارڈ کے گرلز اسکول کا دورہ
گوادر (اسٹاف رپٔورٹر )ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا سینیٹر اسحاق وارڈ کے گرلز اسکول کا دورہ، اساتذہ اور طلباء سے ملاقات . ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے آج سینیٹر اسحاق وارڈ گوادر کے گورنمنٹ گرلز اسکول کا دورہ…
- Advertisement -
شاھین کرکٹ کلب دشت ھور کے زیراھتمام پہلا آل مکران شیر مکران مرحوم میر محمدعلی رند ناک آؤٹ کرکٹ…
گوادر (بیورورپورٹ ) شاھین کرکٹ کلب دشت ھور کے زیراھتمام پہلا آل مکران شیر مکران مرحوم میر محمدعلی رند ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنمنٹ کے سلسلے میں کریم دشتی کرکٹ کلب دشت کنچتی اور گوادر پورٹ اتھارٹی کے درمیان کھیلا گیا ۔ کریم دشتی کرکٹ کلب دشت کنچتی…
جیوز گوادر کے زیر اہتمام حسب روایت اس مہینے کی پہلی تاریخ کو ادبی تقریب منعقد کی گئی
گوادر (اسٹاف رپورٹر)جیوز گوادر کے زیر اہتمام حسب روایت اس مہینے کی پہلی تاریخ کو ادبی تقریب منعقد کی گئی۔
جیوز گوادر کے دفتر میں منقعدہ تقریب کے مہمان خاص ڈاکٹر انور جمال اور صدارت جیوز کے آرگنائزر کے بی فراق نے کی۔نظامت کے فرائض نوجوان…
- Advertisement -
اسسٹنٹ کمشنر گوادر میر جواد احمد زہری کا گورنمنٹ ہائی اسکول کوہ سر کا دورہ
جیونی(اسٹاف رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر حمود الرحمن کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میر جواد احمد زہری نے ایس ڈی او بی اینڈ آر ، چیئرمین میونسپل کمیٹی جیونی ، تحصیلدار جیونی اور کونسلرز کے ہمراہ گورنمنٹ ہائی اسکول کوہ سر کا دورہ کیا، جہاں زیر تعمیر…
جیونی میں فوڈ سیفٹی کے تحت کریک ڈاؤن: غیر معیاری اور ایکسپائر شدہ اشیاء ضبط، جرمانے اور اصلاحی نوٹسز…
جیونی( اسٹاف رپورٹر ) اسسٹنٹ کمشنر گوادر میر جواد احمد زہری کی قیادت میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے جیونی شہر میں اہم معائنہ کیا، جس کا مقصد فوڈ سیفٹی، حفظان صحت، خوراک کے معیار، بی ایف اے کے ایس او پیز اور سرکاری نرخ نامے پر عملدرآمد…