- Advertisement -
- Advertisement -
براؤزنگ زمرہ
احوال گوادر
عقیدت ختم نبوت کے عنوان پر جامع مسجدالباسط گوادرمیں عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا.
گوادر( گوادر سٹی نیوز)گوادرمیں ختم نبوت گوادرکے زیراہتمام عقیدت ختم نبوت کے عنوان پر جامع مسجدالباسط گوادرمیں عظیم الشان کانفرنس منعقد۔کانفرنس عصر سے لیکر عشاء نماز تک جاری رہا۔کانفرنس میں علماء کرام نے عقیدت ختم نبوت کے متعلق خطاب کرتے…
پاکستان پیپلزپارٹی صوبہ بلوچستان کے نائب صدر اعجاز بلوچ کا ڈسٹرکٹ کونسل کیچ کے چیئرمین میر ہوتمان…
گوادر( گوادر سٹی نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی صوبہ بلوچستان کے نائب صدر اعجاز بلوچ نے جمعرات کے روز ڈسٹرکٹ کونسل کیچ کے چیئرمین میر ہوتمان بلوچ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
اعجاز بلوچ نے میر ہوتمان بلوچ کو ضلع کونسل کیچ کا چیئرمین منتخب ہونے…
- Advertisement -
بحر بلوچ میں ٹرالرز کی یلغار اور ماہیگیروں کی فاقہ کشی سے متعلق مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی وفاقی…
گوادر( گوادر سٹی نیوز ڈیسک)بحر بلوچ میں ٹرالرز کی یلغار اور ماہیگیروں کی فاقہ کشی سے متعلق مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی وفاقی وزیر داخلہ سے ٹیلیفونک رابطہ، ٹرالرز کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
ضلع گوادر میں ٹرالرز مافیا کی غنڈہ گردی اور…
ٹرالرز کی دوبارہ یلغار،فشریز کے اہلکار بھتہ خوری اورادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، مولانا ہدایت…
گوادر (این این آئی) ٹرالرز مافیا کی جانب سے اورماڑہ کے غریب مچھیرے کے جال کو نقصان پہنچانے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ادارے ٹرالر مافیا کے سامنے بے بس ہیں اور بھتہ خوری میں ملوث ہیں، ماہیگیروں کو سخت احتجاج پر مجبور کیا جارہا ہے۔ ان خیالات کا…
- Advertisement -
مہنگائی پر قابو نہ پایا گیا تو گوادر سے باہر پیٹرول اور اشیا خورونوش جانے نہیں دیں گے، ہدایت الرحمن
گوادر (این این آئی) گوادر میں ایرانی پیٹرول و اشیاءخورونوش کی خودساختہ مہنگی قیمتوں کو کنٹرول نہ کیا گیا تو ضلع گوادر سے باہر پیٹرول اور اشیاءخورونوش جانے نہیں دینگے۔ مولانا ہدایت الرحمن کا ضلع انتظامیہ کو تین دنوں کا الٹیمیٹم۔پیر کو حق دو…
گوادر، پاکستان بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، افسران سمیت 3 جاں بحق
گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک)گوادر میں پاکستان بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،افسران سمیت عملے کے تین ارکان جاں بحق ہو گئے۔ ترجمان پاکستان بحریہ کے مطابق گوادر میں پاکستان بحریہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکاریو گیا، حادثے کے نتیجے…
- Advertisement -
بلدیہ گوادر کی جانب سے کلین گوادر گرین گوادر مہم کا آغاز کردیا گیا۔
گوادر ( گوادر سٹی نیوز ڈیسک )بلدیہ گوادر کی جانب سے کلین گوادر گرین گوادر مہم کا آغاز کردیا گیا۔ اس سلسلے میں چیئرمین بلدیہ گوادر شریف میاہ داد کی سربراہی میں ایک واک کا انعقاد کیا گیا، واک کے شرکا نے کلین گوادر گرین گوادر کے بینرز اور…
ڈپٹی کمشنر اورنگزیب بادینی نے کنٹانی ھور کے سمندر میں ڈوبنے والے افراد کے تلاش میں ریسکیو آپریشن…
ڈپٹی کمشنر اورنگزیب بادینی نے کنٹانی ھور کے سمندر میں ڈوبنے والے افراد کے تلاش میں ریسکیو آپریشن مزید بڑھنے کے ھدایت جاری کرتے ھوئے پی ڈی ایم اے مکران کے ڈپٹی ڈائریکٹر ریحان دشتی سے کہا ھے گزشتہ دنوں کنٹانی ھور کے سمندر میں ڈوبنے والوں کے…
- Advertisement -
ڈپٹی کمشنر گوادر اورنگزیب بادینی کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم سے متعلق اجلاس منعقد ہوا
ڈپٹی کمشنر گوادر اورنگزیب بادینی کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم سے متعلق اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر، ایم ایس سول اھسپتال سمیت سماجی تنظیموں کے نمائندوں اورخ ضلعی افسران نے شرکت کی اجلاس…
بلوچستان کے مسائل صرف جماعت اسلامی نے اجاگرکئے،مولانا ہدایت الرحما ن
گوادر ( گوادر سٹی نیوز ڈیسک)جماعت اسلامی بلوچستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحما ن بلوچ نے کہاکہ عوام اگر مسائل کا حل چاہتی ہے توالیکشن میں جماعت اسلامی کے امیدواران کا ساتھ دیکرانتخابی نشان ترازوکا ساتھ دے دیں جماعت اسلامی کو جب…