اتوار, فروری 16, 2025

وادر پیک اپ یونین اور ڈپو مالکان نے سر بندن کے مقام مکران کوسٹل ہائی وے کو غیر معینہ مدت کیلئے بلاک کردیا.

گوادر ( اسٹاف رپورٹر) گوادر پیک اپ یونین اور ڈپو مالکان نے سر بندن کے مقام مکران کوسٹل ہائی وے کو غیر معینہ مدت کیلئے بلاک کردیا ، گوادر سے کراچی اور کوئٹہ کا زمینی رابطہ منقطع،یاد رہے پیک اپ یونین اور ڈپو مالکان نے گزشتہ روز مطالبات منظور نہ ہونے پر احتجاج کی کال دی تھی۔
گوادر پک اپ یونین اور ڈپو مالکان نے اپنے روزگار کی بندش کے خلاف مکران کوسٹل ہائی وے کو سربندن کراس کے مقام پر غیر معینہ مدت کے لیے بلاک کر دیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے،حکومتی پالیسیوں اور کاروباری پابندیوں کے باعث ان کا روزگار بری طرح متاثر ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں وہ اس شدید قدم اٹھانے پر مجبور ہوئے ہیں۔
مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ان کے روزگار کی بحالی اور مسائل کے حل کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں کیے جاتے، تب تک شاہراہِ کو بند رکھا جائے گا۔

پوسٹس سے متعلق

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

ہمارے سوشل

0مداحپسند
0فالورزفالور
0سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

تازہ ترین

بریکنگ نیوز
پنجگور بونستان ایریا میں فائرنگ سے دو افراد کے جاں بحق.تفصیلات کے لیئے لنک پر کلک کریں سابق ڈائریکٹر جنرل فشریز سیف اللہ کھیتران ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعینات یونیورسٹی آف تربت کوالٹی سرکل کا اجلاس.مزید جانئیے جامعہ تربت کے لئے بڑادن،دو خواتین فیکلٹی ممبران نےاٹیلم یونیورسٹی ترکی اور جناح ویمن یونیورسٹی کرا... بلوچستان؛ ہرنائی دھماکے میں مزید 2 زخمی چل بسے، تعداد 11 ہو گئی، کئی زخمی بلیدہ میں فائرنگ سے ایک افراد جاں بحق۔ تفصیلات اس لنک پر اداکارہ کبری خان اور گوہر رشید نکاح مکہ مکرمہ میں کرینگے آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی 2025 کےلیے ایمبیسیڈرز کا اعلان سہ ملکی سیریز، پاکستان اور جنوبی افریقا کراچی میں مدمقابل پاکستان کمیشن برائے انسانی ٹاسک فورس مکران کی جانب سے عورتوں کے قومی دن۔ سہ ملکی سیریز، جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ شریف زاکر پر قاتلانہ حملہ، تربت سول سوسائٹی کی کال پر تربت میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال، کاروباری مراکز بن... پاکستان کو آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کی میزبانی مل گئی مچل اسٹارک سہ ملکی کرکٹ سیریز، پاکستان اور جنوبی افریقہ آج ٹکرائیں گے