- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

پولیو کے خاتمے میں معاشرے کے ہر فرد کو کردار ادا کرناہوگا۔ڈاکٹر عبدالواحد بلوچ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گوادر

- Advertisement -

19

گوادر (گوادر سٹی نیوز ڈیسک) ولیو کے خاتمے میں معاشرے کے ہر فرد کو کردار ادا کرناہوگا پولیو سے معصوم بچے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے معزور اور اپائچ ہوتے ہیں

ڈسٹرکٹ گوادر میں پولیو مہم کل یعنی 28 اکتوبر سے 1 نومبر 2024 تک جاری رئیگی جسمیں پیدائش سے پانچ سال کے بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائینگے

- Advertisement -

- Advertisement -

پاکستان میں سب سے زیادہ پولیو کیسز اس وقت بلوچستان میں رپورٹ ہوئی ہیں اور پولیو جیسے خطرناک بیماری کی سدباب کے لیے بار بار پولیو مہم کے زریعے پیدائش سے لیکر پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جاتے ہیں تاکہ بچے زندگی بھر کی معزوری اور محتاجی سے محفوظ رہیں معاشرے میں چند ایسے لوگ ہیں جن کے زہینوں میں پولیو مہم کے حوالے غلط اور بےبنیاد خدشات و تحفظات ڈالیں گئے ہیں اس حوالے سے شعور و آگائی پھیلانے میں میڈیا اور صحافیوں کا کردار انتہائی اہم ہیں گوادر کے صحافی برادری پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنی قلم کے زریعے لوگوں کو شعور دیکر اپنی قومی فرائض پوری کریں
اور جو والدین اپنے بچوں کو ویکسین نہیں کرتے دراصل وہ معصوم بچوں کی زندگی اور مستقبل سے کھیل رہے ہوتے ہیں اور یہاں میں ایک بات واضح کرنا چلوں کہ اسی سال جون ٫جولائی٫ اگست اور ستمبر میں لیے گئے گوادر کی environmental samples میں پولیو وائرس مثبت پایا گیا ہے جس کی لینک لیاری کراچی سے ہے جو کہ گوادر کے عوام کے لیے اچھی خبر نہیں ہے اور اس سے قطرے نہ پلانے والے بچوں کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے ۔

اس سلسلے میں گزارش ہے کہ ضلع گوادر میں 28 اکتوبر سے 1 نومبر تک پولیو مہم کے زریعے ہزاروں بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کے لیے محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جائیں گے اور تمام والدین (خاص طور پر انکاری) سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلائیں، اس کے علاؤہ علماء کرام سیاسی و قبائلی معززین و معتبرین اساتذہ کرام تعلیمی اداروں کے سربراہاں صحافی و سوشل ایکٹوسٹس پولیو مہم کی کامیابی میں کردار ادا کرکے باشعور شہری ہونے کا ثبوت دیں

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
اسسٹنٹ کمشنر آفس میں اہم افسران غائب ، انتظامی امور بحران کا شکار پسنی ہفتلار میں ٹرالر مافیا نے ڈھپرے جما لئے ,ایم پی اے گوادر و پارلیمانی سیکٹری فشریز کی خاموشی کوئٹہ سے پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی میر آباد میں خوفناک حادثہ، پٹرول بردار گاڑیاں جل کر تباہ. مزید جانئیے چیرمین بلوچستان تعلیمی بورڈ میر اعجاز عظیم بلوچ، اسسٹنٹ کنٹرولر مکران صغیر احمد بلوچ کی بہترین حکمت ... اسکول داخلہ مہیم کا آغاز ، یکم مارچ سے 30 اپریل تک ضلع بھر میں اسکولوں سے باہر 5000 بچوں کو داخلہ ک... بلوچستان اور لاہور میں چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا پشاور میں اجلاس جاری بلوچستان کو قبرستان میں تبدل کیا جارہا ہے . آدم قادربخش کتاب فروشی کے الزام میں گرفتار چار طالب علم کیس سے باعزت بری ہوگئے. تفصیلات کے لیے وزٹ کریں آزمانک ... اسٹیج ..... ارشادعالم دی اوسیس اسکول گوادر کے طلبہ و طالبات کا جی ڈی اے کے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ، کرکٹ اور فٹبال اسٹیڈیم کا... گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج گوادر میں اسپورٹس ویک کا شاندار اختتام، 28 فروری کو تقریبِ تقسیمِ کا انعقاد ... کوسٹل ہائی وے پر دو بسوں میں تصادم.تفصیلات کے لیئے اس لنک پر کلک کریں. گوادر ، حکمرانوں کی ظالمانہ پالیسیوں اور شاہ خرچیوں نے ملک اور صوبے کو دیوالیہ بنا دیا۔گرینڈ الائنس ... جامعہ تربت میں شعبہ سوشیالوجی کے زیراہتمام رنگارنگ استقبالیہ تقریب کاانعقاد،علم،فن،طنزومزاح اورروایت...