- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

گوادر، پریس کلب کی نومنتخب کابینہ ارکان نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا.

121

گوادر (گوادر سٹی نیوز ڈیسک) گوادر، پریس کلب کی نومنتخب کابینہ ارکان نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا.چئیر مین الیکشن کمیٹی ایم بی سالک نے گوادر پریس کلب کی نومنتخب کابینہ صدر شریف ابراہیم ، نائب صدر محمد اسماعیل بلوچ،جنرل سیکریٹری اسماعیل عمر، جوائنٹ سیکریٹری عبیداللہ بلوچ،خازن شئے حق بلوچ سے ان کے عہدوں کا حلف لیا.حلف برداری کی تقریب گوذدر پریس کلب کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی اس موقع پر نومنتخب صدر گوادر پریس کلب شریف ابراہیم اور سینیئر صحافی و نائب صدر محمد اسماعیل بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے نئے کابینہ پر اعتماد کرنے پر صحافیوں کا شکریہ ادا کیا. ان کا کہنا تھا کہ گوادر پریس کلب کو یہ اعزاز حاصل ہے اس کے انتخابات آئینی اور جمہوری طریقوں سے ہر سال منعقد ہوجاتے ہیں. ان کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ پریس کلب کی بہتری اور صحافی برادری کی فلاح و بہبود کیلیئے کام کریں اور پرہس کلب کے تمام صحافیوں کو ساتھ لے کر چلیں. حلف برداری تقریب میں صدر اور نائب صدر نے دوسرے پینل کے دوستوں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مخالف پینل کے دوستوں کے بھی ہم مشکور ہیں کہ انھوں نے ہمیں بلا مقابلہ منتخب ہونے کا موقع فراہم کیا.
حلف برداری کی تقریب کے بعد کابینہ کا تعریفی اجلاس منعقد ہوا..اجلاس میں کابینہ کے اگلے پروگرامات کا لائحہ عمل طے کیا گیا. دریں اثناء الیکشن کمیٹی کے چیئرمین ایم بی سالک نے پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ پریس کلب کی فعالیت اور صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے بہتر انداز میں کام کرئے گی ۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

بریکنگ نیوز
غربت، پسماندگی؛ بلوچستان میں لاکھوں بچے چائلد لیبر پر مجبور ہیں۔ ظریف بلوچ بزی ٹاپ کے قریب ٹریلر گرنے سے گاڑیوں لمبی قطاریں لگ گئی،مسافر پھنس گئیں.تفصیلات اس لنک پر گوادر یونیورسٹی اور پولیس ڈیپارٹمنٹ گوادر کے درمیان کمیونٹی سیفٹی اور تعاون کو بڑھانے کے لیے مفاہمت... نیاز احمد ولد شیر محمد سکنہ گنجی بازار نگور کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے معاوضہ اداکرنے کی سزا سن... ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا دبنگ اعلان.ایس ایس پی پریشان.تفصیلات کے لیئے کلک کریں کہدہ احمد محلہ کے خواتین نے بجلی ٹرانسفارمر کی خرابی اور عدم بحالی کے خلاف احتجاج.مزید جانئیے ڈی جی جی ڈی اے شفقت انور شاہوانی نےجی ڈی پبلک ہائر سیکنڈری اسکول کا دورہ کیا ورلڈ اسپیس 2024 کے حوالے سے گْوادر گرائمر اسکول گوادر میں سائنس پراجیکٹ اور پینٹنگ کے مقابلے ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا نلینٹ کے علاقوں کا دورہ سول سوسائٹی گوادر کی جانب سے جی ڈی اے انڈیس ہسپتال کے عملہ کو شیلڈ اور سرٹیفیکٹ تقسیم کیئے گئے ضلعی انتظامیہ اور مظاہرین کے درمیان مزاکرات کامیاب، ایم ایٹ شاہراہ ڈی بلوچ پوائنٹ پر کھول دیا گیا عوامی نمائندوں کے مشاورت کے بغیر کُنٹانی کی بندش کی شدید مذمت کرتے ہیں۔مولانا ہدایت الرحمن گوادر یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایک اہم آگاہی سیشن کا انعقاد. مزید جانئیے ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے شادوبند سول ڈسپنسری کا دورہ کیا عمران اور گنڈاپور کے خلاف اقدام قتل، دہشتگردی اور ریاست پر حملے کا مقدمہ درج