- Advertisement -
- Advertisement -
براؤزنگ زمرہ
احوال گوادر
جیونی گبد 250 بارڈر کی فوری بندش کا اعلامیہ جاری
گوادر (اسٹاف رپورٹر)جیونی گبد 250 بارڈر کی فوری بندش کا اعلامیہ جاری
ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن نے مجاز حکام کی منظوری سے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور کوسٹل ہائی وے کی بندش کے باعث جیونی گبد 250 بارڈر فوری طور…
کارواٹ زیروپوائنٹ بند … مزید جانئیے
گوادر ( اسٹاف رپورٹر )تیل بردار گاڑیوں اور ڈپو مالکان نے مطالبات منظور نہ ہونے پر مکران کوسٹل ہائی وے کارواٹ کے مقام پر بلاک کردیا، گوادر کراچی اور تربت تو کراچی زمینی رابطہ منقطع .پیک اپ یونین اور ڈپوز مالکان نے روڈ کو کارواٹ زیروپوائنٹ…
- Advertisement -
حکومت کا 50 فیصد اشیاء گوادر پورٹ سے درآمد کرنے کا فیصلہ۔
گوادر (اسٹاف رپورٹر) حکومت نے 50 فیصد اشیاء گوادر پورٹ سے درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس سے کراچی پورٹ پربھی درآمدات وبرآمدات کا بوجھ کم ہوگا۔بلوچستان کی ترقی پاکستان کے امن و خوشحالی کی ضامن ہیں ، بلوچستان کی سرزمین قدرتی وسائل سے مالا مال…
ڈی آئی جی مکران رینج پولیس ڈاکٹر فرحان زاہد کی ہدایت پر ایس ایس پی گوادر نجیب پندرانی نے نیچرل لائف…
گوادر (اسٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی مکران رینج پولیس ڈاکٹر فرحان زاہد کی ہدایت پر ایس ایس پی گوادر نجیب پندرانی نے نیچرل لائف ریہیبلیٹیشن ڈرگ سینٹر کا خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے منشیات جیسے ناسور لعنت میں مبتلا افراد سے ملاقات کی اور ان…
- Advertisement -
گوادر کی تاریخ میں پہلا سی ٹی اسکین کامیابی کے ساتھ مکمل۔ مزید جانئیے
گوادر(اسٹاف رپورٹر ) جی ڈی اے پاک چائنہ فرینڈشپ ہسپتال زیرانتظام انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک میں گوادر کی تاریخ کا پہلا سی ٹی اسکین کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا ہے۔ جو علاقے کی صحت کی سہولیات میں ایک انقلابی قدم ہے۔
یہ جدید سہولت…
پیشکان میں عوامی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد، اسسٹنٹ کمشنر میر جواد احمد زہری کا اہم…
پیشکان میں عوامی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد، اسسٹنٹ کمشنر میر جواد احمد زہری کا اہم اعلان
گوادر: (پریس ریلیز) ڈپٹی کمشنر حمود الرحمٰن کے خصوصی احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر میر جواد احمد زہری نے ایک اہم اعلامیہ جاری کرتے ہوئے…
- Advertisement -
گوادر پیک اپ یونین اور ڈپو مالکان نے مکران کوسٹل ہائی کو بند کیا. آل پارٹیز کے کنوئینر واجہ غفور…
گوادر ( اسٹاف رپورٹر )گوادر پیک اپ یونین اور ڈپو مالکان کی جانب سے مطالبات منظور نہ کرنے کے خلاف مکران کوسٹل ہائی وے کو سر بندن کے کراس پر بلاک کیا گیا اور اس وقت دھرنا جاری ہے۔ آل پارٹیز کے کنوئینر واجہ غفور ہوت، نیشنل پارٹی کے صوبائی ماہی…
مکران ریجن پولیس کی کامیاب کاروائیاں: متعدد ملزمان گرفتار اور چوری شدہ سامان برآمد.
()
66/2024 457/380 ( 5)
() 161/2024 34 394
() () 38/2024 34 392 65/2024 9(1)BCNSA/3
- Advertisement -
وادر پیک اپ یونین اور ڈپو مالکان نے سر بندن کے مقام مکران کوسٹل ہائی وے کو غیر معینہ مدت کیلئے بلاک…
گوادر ( اسٹاف رپورٹر) گوادر پیک اپ یونین اور ڈپو مالکان نے سر بندن کے مقام مکران کوسٹل ہائی وے کو غیر معینہ مدت کیلئے بلاک کردیا ، گوادر سے کراچی اور کوئٹہ کا زمینی رابطہ منقطع،یاد رہے پیک اپ یونین اور ڈپو مالکان نے گزشتہ روز مطالبات منظور…
گوادر پورٹ کمپلیکس میں حسین اشرف فٹسال گراؤنڈ کا افتتاح کردیا گیا.مزید جانئیے
گوادر ( اسٹاف رپورٹر )گوادر پورٹ کمپلیکس میں حسین اشرف فٹسال گراؤنڈ کا افتتاح کردیا گیا.فٹسال گراؤنڈ کا افتتاح اشرف حسین اور گوادر پورٹ اتھارٹی کے چئیرمین پسندخان بلیدی نے کیا۔
اس موقع پر معروف شخصیت اشرف حسین نے کہاکہ گوادر پورٹ اتھارٹی…