- Advertisement -
- Advertisement -
براؤزنگ زمرہ
احوال گوادر
پانی کی قلت پر احتجاج شہریوں نے بلدیہ گوادر کا گیٹ بند کر دیا
گوادر (گوادر سٹی نیوز ) پانی کی شدید قلت سے تنگ آئے سہرابی وارڈ کے مکینوں نے بلدیہ گوادر کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ادارے کا مین گیٹ کو پتھر دے کر بند کر دیا۔ سہرابی وارڈ کے مکینوں کا کہنا ہے کہ کئی دنوں سے گھروں میں پانی اور بجلی دستیاب…
لاٹھی، گولی اور قید و بند سے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔گرینڈ الائنس گوادر
گوادر (گوادر سٹی نیوز ) بلوچستان گرینڈ الائنس کے مطالبات جائز ہیں ، مکمل حمایت کرتے ہیں ۔ حکومت کا امیر صوبے کے غریب سرکاری ملازمین کے ساتھ ناروا سلوک باعث شرم ہے جس کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔
جائز حقوق کے حصول کے لیے پُرامن احتجاج جرم بن…
- Advertisement -
مکران کوسٹل ہائی وے سنگل کے مقام پر 4 گاڑیوں کا تصادم
مکران کوسٹل ہائی وے سنگل کے مقام پر 4 گاڑیوں کا تصادم
گوادر (گوادر سٹی نیوز ) مکران کوسٹل ہائی وے پر سنگل کے مقام پر چار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پی پی ایچ آئی ریسکیو 1122 کی رسملان اور لیاری اسٹیشنز کی…
چیئرمین گوادر بندرگاہ نورالحق بلوچ سے گوادر چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات، فش پروسیسنگ انڈسٹری کے…
چیئرمین گوادر بندرگاہ نورالحق بلوچ سے گوادر چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات، فش پروسیسنگ انڈسٹری کے مسائل پر تبادلہ خیال
گوادر: چیرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ سے گوادر چیمبر آف کامرس کے فش پروسیسنگ پلانٹ اور فش فیکٹری مالکان پر مشتمل وفد…
- Advertisement -
بلوچستان گرینڈ الائنس کی اپیل پر تنخواہوں اور مراعات میں وفاقی طرز پر اضافے سے متعلق دفاتر کی تالا…
گوادر (گوادر سٹی نیوز ) بلوچستان گرینڈ الائنس کی اپیل پر تنخواہوں اور مراعات میں وفاقی طرز پر اضافے سے متعلق دفاتر کی تالا بندی کا سلسلہ بدستور جاری ۔
سرکاری امور کی انجام دہی نہ ہوسکی 28 جون کو صوبے بھر کی شاہرائیں بلاک کرنے اور دھرنے…
نیوٹاؤن کے علاقے کلانچی پاڑہ میں پانی چوری کے خلاف بڑی کارروائی
گوادر (گوادر سٹی نیوز ) نیوٹاؤن کے علاقے کلانچی پاڑہ میں پانی چوری کے خلاف بڑی کارروائی ۔ واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے واٹر مینجمنٹ سیل اور اینکروچمنٹ ٹیم نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے غیر قانونی کنکشنز کاٹ دئیے گے۔ اور پانی چوروں کے خلاف سخت…
- Advertisement -
گوادر، گرینڈ الائنس بلوچستان کی کال پر ڈی ایچ کیو اسپتال کی او پی ڈی بند رہی۔ حاجی قادر جان بلوچ
گوادر ( گوادر سٹی نیوز ویب ڈیسک ) بلوچستان کے سرکاری ملازمین کی تنظیم گرینڈ الائنس بلوچستان کی اپیل پر ضلع گوادر میں بھی احتجاج کیا گیا۔ ڈی ایچ کیو اسپتال گوادر کی او پی ڈی جمعہ اور ہفتے کو مکمل بند رہی۔ اس موقع پر ضلعی صدر حاجی قادر…
گوادر فشریز ایسوسی ایشن کا گرینڈ الائنس دھرنے میں شرکت کا اعلان
گوادر (گوادر سٹی نیوز )بلوچستان گرینڈ الائنس کی مرکزی کال پر لبیک , گوادر فشریز ایمپلائز ایسوسی ایشن کا وفد گرینڈ الائنس کی ہونے والی دھرنے اور احتجاج میں شرکت کے لیے کوئٹہ روانہ، صوبائی حکومت بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات…
- Advertisement -
عید الاضحی کے تیسرے دن دشت میں فلاحی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا
عید الاضحی کے تیسرے دن دشت میں فلاحی میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ احساس ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے مفت چیک اپ اور ادویات فراہم کیا گیا۔
گوادر ( گوادر سٹی نیوز ) عید الاضحی کے تیسرے دن احساس ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام میڈیکل…
ڈپٹی کمشنر کا عید کے روز ہسپتال اور جوڈیشل لاک اپ کا دورہ،اور قیدیوں میں عیدی تقسیم
ڈپٹی کمشنر کا عید کے روز ہسپتال اور جوڈیشل لاک اپ کا دورہ،اور قیدیوں میں عیدی تقسیم
گوادر (گوادر سٹی نیوز ) ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن نے عید کے پُرمسرت موقع پر عوامی خدمت کے جذبے کے تحت میر عبدالغفور ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس…