گوادر ( گوادر سٹی نیوز ڈیسک ) ماہی گیر سیکرٹری نیشنل پارٹی آدم قادر بخش نے اپنے ایک جاری کردہ بیان جاری کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ساحل سمندر بحر بلوچ ماہی گیروں کی ملکیت ہیں
کسی مافیاز آور بھتہ خورکے باپ کی ملکیت نہیں ہے بحر بلوچ آکر غیر قانونی جال استعمال کرئے
سمندری حیات کی نسل کشی اور ماہی گیروں کی معاشی قتل کرئے
محکمہ فشریز پیٹرولنگ سمندر میں جاکر نمبرنگ لانچوں سے بھتے کی رقم لیکر آتے ہیں اور ان کی نگرانی کرتے ہیں
اینٹی کرپشن دیگر تحقیقاتی ادارے فشریز کے پیٹرولنگ ٹیمز پر نظر رکھے جیونی سے لیکر گڈانی تک گجہ ٹرالرز کی یلغار ہیں ماہی گیروں کی لاکھوں روپے کےجالوں کو نقصان پہنچاتے ہیں محکمہ فشریز ماہی گیروں کی نقصان کا ازالہ کرئے ماہ ستمبر میں وائرنیٹ مافیاز کے لانچیں بحر بلوچ لوٹنے کے لیے نکلے گے وائرنیٹ لانچیں بحر بلوچ میں غیر قانونی شکار کے لیے نظر آئیے ڈائریکٹر جنرل فشریز بلوچستان ڈائریکٹر فشریز میرین اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور مافیاز کے سربراہ کے تصویر بازاروں میں لگائے گے بحر بلوچ کی حفاظت ماہی گیروں سیاسی وسماجی شخصیتوں نوجوانوں ادیبوں دانشوروں شاعروں سوشل ورکروں تمام سیاسی جماعتوں پر فرض بنتا ہے.