- Advertisement -
- Advertisement -
براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
بسیمہ آپریشن ، 5 لاشوں میں سے 4 کی شناخت ہو گئی
کوئٹہ (انتخاب نیوز)گزشتہ شب واشک کے علاقے بسیمہ میں فورسز اور مشتبہ افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلے میں 5 افراد ہلاک اور 3 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ،ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک افراد کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے جو خطرناک منصوبہ بندی…
سردار عطاءاللہ مینگل کی دوسری برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جائیگی
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام 2 ستمبر کو ریلوے ہاکی گراؤنڈ کوئٹہ میں قومی راہشون سردار عطا اللہ مینگل کی دوسری برسی کے سلسلے میں جلسہ عام کی تیاریوں کو آخری شکل دی گئی۔انتظامی ،سیکوریٹی اورتشہری کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ریلوے…
- Advertisement -
مند، نامعلوم سمت سے دغا گیا راکٹ گھر پر گرنے سے 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی
تربت (انتخاب نیوز) کیچ کے علاقے مند میں نامعلوم سمت سے داغا گیا راکٹ ایک گھر پر گر گیا، راکٹ گھر پر گرنے سے دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے مند میں نامعلوم سمت سے داغا گیا راکٹ 1 گھر پر گرنے سے 2 خواتین…
بلوچستان میں جان بوجھ کر تعلیمی اداروں کو پسماندگی کی طرف دھکیلا جارہا ہے، طلباءرہنما
کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان یونیورسٹی کے طلباءنے جمعہ کو یونیورسٹی میں احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین سے طلباءکے رہنماﺅ ںنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں جان بوجھ کر تعلیمی اداروں کو پسماندگی کی طرف دھکیلا جارہا ہے گزشتہ روزایک قوم پرست…
- Advertisement -
بلوچستان کی آبادی پر وفاق کو اعتراض ہے، الیکشن کمیشن انتخابات میں تاخیری حربے اپنا رہا ہے، سردار…
کوئٹہ (یو این اے) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ الیکشن کاآئینی وقت مقرر ہے الیکشن کمیشن انتخابات کی تاخیر میں آئینی بہانے بنا رہی ہے ،اس میں تاخیری حربے جمہوریت کیلئے نیک شگون نہیں…
نگران حکومت کو حکومت نہیں سمجھتا، مسائل کا حل اسٹیبلشمنٹ کی ذمہ داری،پہاڑوں پر بیٹھے لوگوں کے ساتھ…
کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ بڑے عہدوں پر بلوچستانیوں کے آنے سے احساس محرومی ختم نہیں ہوگی ،لاپتہ افرادکی بازیابی،سیاست میں عدم مداخلت مسائل کا حل ہے پی ٹی آئی کےساتھ…
- Advertisement -
پنجگور، دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
پنجگور(یو این اے)پنجگور کے علاقے وشبود کسٹم کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق پنجگور وشبود کسٹم کے قریب دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے۔ تیجے میں ندیم نامی شخص جاں بحق اور عزیز…
نگران حکومتیں ایران میں قید جیونی کے ماہی گیروں کی رہائی کیلئے اقدامات اٹھائیں، اہلخانہ
کوئٹہ:جیونی کے رہائشی 3 ماہیگیر ایرانی جیل میں قید ہیں جیونی شہاب والد آدم،الء بخش والد غلام محمد اور عمران والد مولداد اپنے لانچ کے دیگر عملے کے ساتھ ہمسایہ ملک ایران کے شہر میناب میں گزشتہ 4 سالوں سے قید ہیں۔جیونی کے ماہیگیروں کے خاندان…
- Advertisement -
بلوچستان کی معدنیات سے فائدہ اٹھا کر آمدنی و روزگار کے ذرائع کو بڑھایا جاسکتا ہے،، نگراں وزیراعظم
کوئٹہ( این این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی معدنیات سے بہتر طریقے سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے ۔ یہ بات انہوں نے ہفتہ کو کوئٹہ میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔ نگران وزیراعظم انوار…
صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی سماعت، پولیس نے گرفتار ملزمہ کو عدالت میں پیش کردیا
کوئٹہ (آن لائن) صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی سماعت پولیس نے مقدمہ میں گرفتار ملزمہ کو عدالت کے رو برو پیش کیا، تفصیلات کے مطابق 24 اپریل2021کو کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر فائرنگ سے شہید ہونے والے صحافی عبدالواحد رئیسانی قتل کیس کی…