نگران حکومتیں ایران میں قید جیونی کے ماہی گیروں کی رہائی کیلئے اقدامات اٹھائیں، اہلخانہ
کوئٹہ:جیونی کے رہائشی 3 ماہیگیر ایرانی جیل میں قید ہیں جیونی شہاب والد آدم،الء بخش والد غلام محمد اور عمران والد مولداد اپنے لانچ کے دیگر عملے کے ساتھ ہمسایہ ملک…