گوادر کے کوہِ باتیل کی چوٹی سے یہاں کا نظارہ ایک منفردیت کی عکاس ہے. عبدالحلیم حیاتان
گْوادر کے کوہِ باتیل کی چوٹی سے یہاں کا نظارہ ایک منفردیت کی عکاس ہے۔ اِسے کوہِ باتیل اِس لئے کہتے ہیں کہ یہ دور سے کسی کشتی کی مانند دکھائی دیتا ہے۔ بتیل بلوچی…